منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

پاکستانی اداکارہ صبا قمر فلم میں راک اسٹار بننے کو تیار

datetime 2  فروری‬‮  2016

پاکستانی اداکارہ صبا قمر فلم میں راک اسٹار بننے کو تیار

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستانی ہدایت کار وجاہت رؤف اپنی کامیاب فلم ’’کراچی سے لاہور‘ ‘کے بعد اس کہانی کی طرح ایک نئی فلم بنانے جارہے ہیں جس میں اداکارہ صبا قمر راک اسٹار کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔فلم میں کراچی سے لاہور کی کاسٹ جیسے یاسر حسین، روبینہ اشرف اور بہروز سبزواری بھی… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ صبا قمر فلم میں راک اسٹار بننے کو تیار

سعودی عرب, 9 امریکیوں سمیت 33مشتبہ دہشت گرد گرفتار

datetime 2  فروری‬‮  2016

سعودی عرب, 9 امریکیوں سمیت 33مشتبہ دہشت گرد گرفتار

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 9 امریکیوں سمیت 33مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کے بیان کے مطابق 4امریکیوں کو گزشتہ ہفتے ،جبکہ باقی 5امریکیوں کو رواں ہفتے گرفتار کیا گیا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ چھاپوں میں 14سعودی،3یمنی،2 شامی، ایک انڈونیشین،… Continue 23reading سعودی عرب, 9 امریکیوں سمیت 33مشتبہ دہشت گرد گرفتار

فرانس اور بلجیم کا سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

datetime 2  فروری‬‮  2016

فرانس اور بلجیم کا سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

برسلز(نیوز ڈیسک)فرانس اور بیلجیم نے دہشتگرد حملوں کو روکنے کے لیے سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔بیلجیم کے وزیراعظم چارلس مائیکل کہتے ہیں کہ دہشتگردی سے نمٹنا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔فرانس کے وزیراعظم مانوئل والز نے برسلز میں بیلجیم کے وزیراعظم چارلس مائیکل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے دہشتگرد… Continue 23reading فرانس اور بلجیم کا سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

شاہ رخ اور کاجول آج بھی بالی وڈ کی نمبر وَن جوڑی

datetime 2  فروری‬‮  2016

شاہ رخ اور کاجول آج بھی بالی وڈ کی نمبر وَن جوڑی

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ کی موسٹ فیورٹ جوڑی شاہ رخ اور کاجول آج بھی شائقین کی پسندیدہ ہے۔ پانچ سال بعد دونوں فلم دل والے میں ایک ساتھ آئے تو خوب پزیرائی ملی۔ ٹائمز سیلبرٹیز نے دونوں کو نمبر وَن جوڑی قرار دے دیا۔ بالی وڈ اسٹارز کی درجہ بندی کرنے والی سائٹ ٹائمز سیلبرٹیز… Continue 23reading شاہ رخ اور کاجول آج بھی بالی وڈ کی نمبر وَن جوڑی

شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے جنیوا میں باضابطہ مذاکرات

datetime 2  فروری‬‮  2016

شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے جنیوا میں باضابطہ مذاکرات

جنیوا (نیوز ڈیسک)شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے جنیوا میں باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا۔ اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا کہتے ہیں کہ عالمی طاقتیں شام میں فائر بندی کے لیے اقدامات کریں۔شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا اور شامی اپوزیشن کے وفد کے درمیان… Continue 23reading شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے جنیوا میں باضابطہ مذاکرات

سستی ٹرانسپورٹ سکیم کادائرہ کار’’ صوبہ بھر‘‘میں پھیلانے کیلئے تجاویز طلب

datetime 2  فروری‬‮  2016

سستی ٹرانسپورٹ سکیم کادائرہ کار’’ صوبہ بھر‘‘میں پھیلانے کیلئے تجاویز طلب

لاہور(نیوز ڈیسک)حکومت کی جانب سے عوام کیلئے سستی ٹرانسپورٹ سہولت فراہم کرنے کے منصوبہ کی حکمت عملی تیار کرتے ہوئے سستی ٹرانسپورٹ سکیم’’ دائرہ کار صوبہ بھر‘‘میں پھیلانے کیلئے تجاویز طلب کی ہیں۔ تجاویز مقامی ٹرانسپورٹرز اور عوامی نمائندوں سے طلب کی گئی ہیں۔منصوبہ کے مطابق پہلے مرحلے میں مقامی ٹرانسپورٹرز کے تعاون سے فیصل… Continue 23reading سستی ٹرانسپورٹ سکیم کادائرہ کار’’ صوبہ بھر‘‘میں پھیلانے کیلئے تجاویز طلب

امریکا کے صدارتی امیدواروں کی نامزدگی کیلئے آئیوا میں پرائمری الیکشن

datetime 2  فروری‬‮  2016

امریکا کے صدارتی امیدواروں کی نامزدگی کیلئے آئیوا میں پرائمری الیکشن

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا کے صدارتی امیدواروں کی نامزدگی کے لئے آئیوا میں پرائمری الیکشن کے دوران ری پبلکن امیدوار ٹیڈ کروز 28 فیصد ووٹ حاصل کر کے ڈونلڈز ٹرمپ کو شکست دے دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ 24 فیصد ووٹ حاصل کر پائے۔ ڈیموکریٹس کے نامزدگی کے لیے ہیلری کلنٹن اور برنی سینڈرز کے درمیان کانٹے کا مقابلہ… Continue 23reading امریکا کے صدارتی امیدواروں کی نامزدگی کیلئے آئیوا میں پرائمری الیکشن

ڈبلیو ایچ او نے زیکا وائرس کو عالمی سطح پر خطرہ قراردیدیا، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی

datetime 2  فروری‬‮  2016

ڈبلیو ایچ او نے زیکا وائرس کو عالمی سطح پر خطرہ قراردیدیا، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی

جینوا(نیوز ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے جان لیوا زیکا وائرس کوعالمی سطح پر خطرہ قرار دیتے ہوئے دنیا بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جان لیوا زیکا وائرس کے خطرناک حد تک پھیلاؤ کے باعث عالمی ادارہ صحت نے عالمی سطح پر ہیلتھ ایمرجنسی… Continue 23reading ڈبلیو ایچ او نے زیکا وائرس کو عالمی سطح پر خطرہ قراردیدیا، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی

اجے دیوگن فلم’’شیوے‘‘ میں ہدایتکاری کے ساتھ ساتھ گلوری بھی کرینگے

datetime 2  فروری‬‮  2016

اجے دیوگن فلم’’شیوے‘‘ میں ہدایتکاری کے ساتھ ساتھ گلوری بھی کرینگے

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار اجے دیوگن اپنی آنے والی فلم ’شیوے‘ کے ساتھ ہدایت کاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری کا بھی مظاہرہ کریں گے۔بھارتی اخبار کے مطابق فلم کے میوزک کمپوزر میتھون کا کہنا تھاکہ میں نے اداکار اجے دیوگن سے جنوری میں فلم کے گانے کے حوالے سے بات چیت کی تھی۔ اجے… Continue 23reading اجے دیوگن فلم’’شیوے‘‘ میں ہدایتکاری کے ساتھ ساتھ گلوری بھی کرینگے