منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد‘ مولانا عبدالعزیز کی 25فروری تک ضمانت منظور

datetime 2  فروری‬‮  2016

اسلام آباد‘ مولانا عبدالعزیز کی 25فروری تک ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی عدالت نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی 25فروری تک ضمانت منظور کرلی ہے۔ مولانا عبد العزیز کے خلاف سول سوسائٹی کےمظاہرین کو دھمکیاں دینے اور کمیونٹی سینٹر گراونڈ میں شر انگیز تقریر کرنے پر تھانا آب پارہ میں دو مقدمات درج ہیں۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج… Continue 23reading اسلام آباد‘ مولانا عبدالعزیز کی 25فروری تک ضمانت منظور

بلوچستان میرے دل کے قریب امن و خوشحالی اولین ترجیح ہے، نواز شریف

datetime 2  فروری‬‮  2016

بلوچستان میرے دل کے قریب امن و خوشحالی اولین ترجیح ہے، نواز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میرے دل کے قریب امن و خوشحالی اولین ترجیح ہے، صوبے کی ترقی وفاقی حکومت کے ایجنڈے میں سرفہرست رہے گی ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید درانی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،ترجمان… Continue 23reading بلوچستان میرے دل کے قریب امن و خوشحالی اولین ترجیح ہے، نواز شریف

اسلام آباد‘بنگلا دیشی سفارت خانے کا لاپتہ ملازم گھرواپس آگیا

datetime 2  فروری‬‮  2016

اسلام آباد‘بنگلا دیشی سفارت خانے کا لاپتہ ملازم گھرواپس آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گزشتہ رات بنگلا دیش کے سفارت خانے میں کام کرنے والا لاپتہ بنگلہ دیشی شہری گھرواپس آگیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق بنگلہ دیشی شہری جہانگیر حسین رات ایک بجے کے بعد گھر واپس پہنچ گیا تھا، تھانہ مارگلہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق جہانگیر حسین کل شام 4 بجے سے… Continue 23reading اسلام آباد‘بنگلا دیشی سفارت خانے کا لاپتہ ملازم گھرواپس آگیا

حکومت کا پی آئی اے کے ہڑتال کرنےوالے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 2  فروری‬‮  2016

حکومت کا پی آئی اے کے ہڑتال کرنےوالے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے ہڑتال کرنے والے پی آئی اے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی جب کہ جو ملازمین ہڑتال میں شریک نہیں ہوئے انہیں مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیردفاع خواجہ آصف اور وزیراطلاعات پرویز رشید نے ملاقات… Continue 23reading حکومت کا پی آئی اے کے ہڑتال کرنےوالے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

انگوٹھا، علم دست شناسی میں خاص اہمیت رکھتا ہے

datetime 2  فروری‬‮  2016

انگوٹھا، علم دست شناسی میں خاص اہمیت رکھتا ہے

لاہور (نیوز ڈیسک) انگوٹھا، علم دست شناسی میں خاص اہمیت رکھتا ہے۔ ڈی اپرنٹگنی کا فرمودہ ہے کہ ”انگوٹھا انسان کو منفرد بناتا ہے اور ان کا یہ مقولہ اس ضمن میں اور بھی زیادہ حقیقت پر مبنی معلوم ہوتا ہے۔ اگر ہم سرچارلس بل کی اس دریافت کو اپنا رہبر تسلیم کریں جس میں… Continue 23reading انگوٹھا، علم دست شناسی میں خاص اہمیت رکھتا ہے

واضح مقاصد کا تعین ،کامیابی حاصل کرنے کا ہنر

datetime 2  فروری‬‮  2016

واضح مقاصد کا تعین ،کامیابی حاصل کرنے کا ہنر

لاہور (نیوز ڈیسک) واضح مقاصد کا تعین کرنے سے آپ کامیابی حاصل کرنے کا ہنر سیکھ سکتے ہیں۔ اپنے واضح اور ترتیب وار مقاصد کے لیے آپ بہتر لائحہ عمل ترتیب دے کر اپنی تمام صلاحیتیں ان کے حصول کے لیے وقف کر سکتے ہیں اور اعلیٰ کامیابی کو یقینی بنا سکتے ہیں۔ مقاصد کو… Continue 23reading واضح مقاصد کا تعین ،کامیابی حاصل کرنے کا ہنر

دوست بدل سکتے ہیں لیکن ہمسائے نہیں ، بھارت

datetime 2  فروری‬‮  2016

دوست بدل سکتے ہیں لیکن ہمسائے نہیں ، بھارت

جے پور(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر مملکت برائے امور خارجہ امور وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کی مرکزی حکومت نے پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں تاہم ان کے نتائج آنے میں وقت لگے گا،صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم… Continue 23reading دوست بدل سکتے ہیں لیکن ہمسائے نہیں ، بھارت

بھارت ، ریا ست کیرا لہ میں مسلما ن نو جوا ن کو ڈنڈے مار کر قتل کر دیا گیا

datetime 2  فروری‬‮  2016

بھارت ، ریا ست کیرا لہ میں مسلما ن نو جوا ن کو ڈنڈے مار کر قتل کر دیا گیا

کیرالا (نیوز ڈیسک) بھارت میں درندگی کا ایک اور واقعہ پیش آ گیا بھارتی ریاست کیرالہ میں دن دیہاڑے ایک مسلمان نوجوان کو ڈنڈے مار کر قتل کر دیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک وڈیو سامنے آئی ہے جس میں درندہ صفت لوگوں نے دن دیہاڑے ڈنڈوں… Continue 23reading بھارت ، ریا ست کیرا لہ میں مسلما ن نو جوا ن کو ڈنڈے مار کر قتل کر دیا گیا

تھرپارکر میں مزید3بچے دم توڑ گئے

datetime 2  فروری‬‮  2016

تھرپارکر میں مزید3بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر(نیوز ڈیسک)تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید3بچے جاں بحق ہو گئے۔ یہ ہلاکتیں پیر کے روز عمرکوٹ سول اسپتال میں ہوئیں۔ مرنے والے بچوں میں ایک نومولود تھاجبکہ دوسرے کی عمر 2 ماہ اور تیسرے کی عمر 5سال تھی۔نومولود کے والد کا نام کیول بھیل بتایا گیا ہے، جبکہ ایک بچے نام عمر ولد… Continue 23reading تھرپارکر میں مزید3بچے دم توڑ گئے