اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی عدالت نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی 25فروری تک ضمانت منظور کرلی ہے۔ مولانا عبد العزیز کے خلاف سول سوسائٹی کےمظاہرین کو دھمکیاں دینے اور کمیونٹی سینٹر گراونڈ میں شر انگیز تقریر کرنے پر تھانا آب پارہ میں دو مقدمات درج ہیں۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف نے 50،50ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض مولانا عبدالعزیز کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ کیس کی سماعت 25فروری تک ملتوی کردی گئی ہے۔
اسلام آباد‘ مولانا عبدالعزیز کی 25فروری تک ضمانت منظور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































