منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی،سعید اجمل کیلئے ایک اور بھرپور موقع

datetime 3  فروری‬‮  2016

انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی،سعید اجمل کیلئے ایک اور بھرپور موقع

لاہور(نیوزڈیسک)سعید اجمل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پر نگاہیں مرکوز کرلیں،ا?ف اسپنر پی ایس ایل میں ماضی کی جھلک دکھاتے ہوئے سلیکٹرز کی توجہ حاصل کرنے کیلیے پ±رعزم ہیں،ان کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے دوری کے وقفے میں اچھی میچ پریکٹس مل گئی، ”دوسرا“ اور ا?رم بال پر کام کرلیا، پرانا رنگ دکھانے کی… Continue 23reading انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی،سعید اجمل کیلئے ایک اور بھرپور موقع

سعودی عرب کا دہشتگردی کیلئے خواتین کے استعمال کی روک تھا م کیلئے نیا اقدام

datetime 3  فروری‬‮  2016

سعودی عرب کا دہشتگردی کیلئے خواتین کے استعمال کی روک تھا م کیلئے نیا اقدام

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی وزارت داخلہ نے دہشت گردی کے مذموم مقاصد کےلئے خواتین کے استعمال کی روک تھام کےلئے چیکنگ کا نظام مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہوائی اڈوں اور سفری راہداریوں پر مرد و زن کی شناخت کے لیے ان کے فنگر پرنٹس لیے جائیں گے۔سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل… Continue 23reading سعودی عرب کا دہشتگردی کیلئے خواتین کے استعمال کی روک تھا م کیلئے نیا اقدام

محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ کے وارے نیارے،بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 3  فروری‬‮  2016

محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ کے وارے نیارے،بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(نیوزڈیسک)محمدعامر کی ایک اور”لاٹری“ نکل پڑی،پاکستانی فاسٹ باو¿لر محمد عامر کی کیربئین پریمئر لیگ میں نمائندگی کے امکان روشن ہو گیا۔ ابتدائی ڈرافٹنگ میں سینتیس پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔عامر انٹر نیشنل کرکٹ میں انٹری کے بعد اب کیربئین پریمئر لیگ کی ڈرافٹنگ کا بھی حصہ بن گئے ہیں۔ محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ… Continue 23reading محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ کے وارے نیارے،بڑی خوشخبری مل گئی

یورپ میں اسلام اور مسلمانوں کیخلاف بڑا اقدام،عرب لیگ کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 3  فروری‬‮  2016

یورپ میں اسلام اور مسلمانوں کیخلاف بڑا اقدام،عرب لیگ کے صبر کا پیمانہ لبریز

برسلز(نیوزڈیسک)اسلام کے پھیلاﺅ کے خلاف چھ فروری کو جمہوریہ چیک، ایسٹونیا، فن لینڈ، جرمنی، پولینڈ، سلوواکیا اور سوئٹزرلینڈ سمیت یورپ کے چودہ ملکوں میں ریلیاں نکالی جائیں گی ادھر عرب لیگ نے انتباہ جاری کیا ہے کہ حکومتیں ایسے شرپسندوں کو روکیں ورنہ حالات خراب ہوسکتے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس امر کا اعلان… Continue 23reading یورپ میں اسلام اور مسلمانوں کیخلاف بڑا اقدام،عرب لیگ کے صبر کا پیمانہ لبریز

پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت کے ذمہ چوہدری نثار اور پرویز رشید ہیں

datetime 3  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت کے ذمہ چوہدری نثار اور پرویز رشید ہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) خورشید شاہ نے کہا کہ اب ہم ماڈل ٹاؤن لاہور کے مقتولین کی طرح پی آئی اے ملازمین کے قتل کو رائیگاں نہیں ہونے دیں گے جب کہ کراچی میں پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت کے ذمہ دار وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر اطلاعات پرویز رشید ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت کے ذمہ چوہدری نثار اور پرویز رشید ہیں

پرویز مشرف کے دور میں اتنا ظلم نہیں تھا جتنا نواز شریف کےدور میں ہوا،عمران خان

datetime 3  فروری‬‮  2016

پرویز مشرف کے دور میں اتنا ظلم نہیں تھا جتنا نواز شریف کےدور میں ہوا،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے دور میں اتنا ظلم نہیں تھا جتنا نواز شریف کےدور میں ہوا۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ وہ پی آئی اے کے ملازمین پر گولیاں چلانے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔… Continue 23reading پرویز مشرف کے دور میں اتنا ظلم نہیں تھا جتنا نواز شریف کےدور میں ہوا،عمران خان

عزیربلوچ کے انکشاف پرپہلاکھڑاک،ہلچل مچ گئی

datetime 3  فروری‬‮  2016

عزیربلوچ کے انکشاف پرپہلاکھڑاک،ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیربلوچ کے انکشاف پرکراچی کے علاقے لیاری میں پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ثانیہ ناز کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کے کراچی… Continue 23reading عزیربلوچ کے انکشاف پرپہلاکھڑاک،ہلچل مچ گئی

سور کیوں حرام ہے ؟ ایک مسیحی کے خیالات

datetime 3  فروری‬‮  2016

سور کیوں حرام ہے ؟ ایک مسیحی کے خیالات

کیا آپ کو اپنے بزرگوں کی سکھائی ہوئی یہ بات یاد ہے کہ لفظ سور نہیں کہنا چاہیے، اس سے زبان ناپاک ہو جاتی ہے۔میں بھی کئی سال یہی سمجھتا رہا۔ بعد میں قرآن پاک اورترجمہ پڑھا تو انکشاف ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے خود اپنی کتاب میں اس جانور کا نام لے کر ذکر… Continue 23reading سور کیوں حرام ہے ؟ ایک مسیحی کے خیالات

ہارٹ اٹیک سے بچائو کی بہترین تدابیر

datetime 3  فروری‬‮  2016

ہارٹ اٹیک سے بچائو کی بہترین تدابیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دنیا میں سب سے زیادہ موتیں كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے.امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا(heart patients)فروخت کر رہی ہیںلیکن… Continue 23reading ہارٹ اٹیک سے بچائو کی بہترین تدابیر