ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی رہی

datetime 15  فروری‬‮  2016

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی رہی

کراچی(نیوز ڈیسک)گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک ہزار پندرہ پوائنٹس کی کمی کے بعد 31 ہزار 500 کی سطح سے بھی نیچے آگیا ہے۔ماہرین کے مطابق علاقائی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج دباوکا شکار رہی۔

پاک ایران کا گیس پروجیکٹ پھر دھندلکوں میں چلا گیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

پاک ایران کا گیس پروجیکٹ پھر دھندلکوں میں چلا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور ایران کا گیس پروجیکٹ پھر دھندلکوں میں چلا گیا ہے ایران پر پابندیاں اٹھنے کے باوجود پاکستان ایران سے شاید گیس حاصل نہ کر سکے کیونکہ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ امریکہ یورپی مارکیٹ تک روس کی رسائی محدود کرنا چاہتا ہے میڈیا رپورٹس میں برطانوی اخبار گارڈین کے… Continue 23reading پاک ایران کا گیس پروجیکٹ پھر دھندلکوں میں چلا گیا

وفاقی دارالحکومت میں سگریٹ کی سرعام فروخت پر پابندی عائد

datetime 15  فروری‬‮  2016

وفاقی دارالحکومت میں سگریٹ کی سرعام فروخت پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں سگریٹ کی سرعام فروخت پر پابندی عائد کردی نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی طرف سے بغیر لائسنس سگریٹ کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ امپورٹڈ سگریٹ کسی صورت فروخت نہیں ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ 1700 سے زائد دکانوں کو لائسنس جاری کرے گی اور… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں سگریٹ کی سرعام فروخت پر پابندی عائد

مقبوضہ کشمیر ‘حریت رہنماوں کی اپیل پر آج مکمل ہڑتال

datetime 15  فروری‬‮  2016

مقبوضہ کشمیر ‘حریت رہنماوں کی اپیل پر آج مکمل ہڑتال

سرینگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیریوں کی ہلاکت پر حریت رہنماوں کی جانب سے وادی میں آج مکمل ہڑتال ہے۔حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔ہڑتال کا اعلان حریت رہنما وں سید علی گیلانی ،میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک کی جانب سے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر ‘حریت رہنماوں کی اپیل پر آج مکمل ہڑتال

یمن‘ فضائی کارروائی میں 5 افراد ہلاک، 10 زخمی

datetime 15  فروری‬‮  2016

یمن‘ فضائی کارروائی میں 5 افراد ہلاک، 10 زخمی

صنعائ(نیوز ڈیسک)یمن میں فضائی کارروائی کے دوران، 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔یمن کے تاریخی شمال مشرقی شہر Kawkaban میں سعودی عر ب کے فضائی حملے میں خاتون سمیت 5افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔سعودی کارروائی کے بعد شہریوں نے مزید فضائی حملوں سے بچنے… Continue 23reading یمن‘ فضائی کارروائی میں 5 افراد ہلاک، 10 زخمی

کراچی سے گرفتار القاعدہ کے دہشتگرد سے تفتیش کا آغاز

datetime 15  فروری‬‮  2016

کراچی سے گرفتار القاعدہ کے دہشتگرد سے تفتیش کا آغاز

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی سے گرفتار القاعدہ سے تعلق رکھنے والے ڈینٹسٹ عثمان خان سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے، مبینہ دہشت گرد القاعدہ کے اراکین کی مالی معاونت کیا کرتا تھا،ملزم کا موبائل فون کالنگ ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے۔کراچی میں انجینئرز اوربزنس ایڈمنسٹریشن کے پروفیشنلزکے بعد ایک ڈینٹسٹ بھی القاعدہ کے اراکین کی… Continue 23reading کراچی سے گرفتار القاعدہ کے دہشتگرد سے تفتیش کا آغاز

اسرائیلی فوج نے پانچ فلسطینی شہریوں کوشہید کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

اسرائیلی فوج نے پانچ فلسطینی شہریوں کوشہید کردیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) اسرائیلی فوج نے پانچ فلسطینی شہریوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا،جب کہ ایک لڑکی کو زخمی کردیا، فلسطینی لڑکی اپنی بہن کے ہمراہ ملٹری چیک پوسٹ سے گزر رہی تھی جب اس کو گولی کا نشانہ بنایا گیا۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اس نے چار مختلف واقعات… Continue 23reading اسرائیلی فوج نے پانچ فلسطینی شہریوں کوشہید کردیا

بالی ووڈ اداکارہ رچا چڈا کی محبت کی داستان انجام کو پہنچ گئی

datetime 15  فروری‬‮  2016

بالی ووڈ اداکارہ رچا چڈا کی محبت کی داستان انجام کو پہنچ گئی

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ میں اپنے کردار میں ڈھل جانے کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ رچاچڈا اور ان کے فرانسیسی محبوب فرینک گیسٹم بائیڈ نے ایک دوسرے سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔بالی ووڈ اداکارہ رچا چڈا نے فلمی کیرئیر کا ا?غاز 2008 میں ریلیز ہونے والی فلم”اوئے لکی ،لکی اوئے“ سے کیا لیکن انہیں… Continue 23reading بالی ووڈ اداکارہ رچا چڈا کی محبت کی داستان انجام کو پہنچ گئی

مردان‘مکان میں آگ لگنے سے 4افرادجاں بحق، ایک زخمی

datetime 15  فروری‬‮  2016

مردان‘مکان میں آگ لگنے سے 4افرادجاں بحق، ایک زخمی

مردان(نیوز ڈیسک)مردان کے ایک مکان میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ شیخ ملتون ٹاﺅن کے ایک مکان میں لگی۔ امدادی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا جبکہ جھلسنے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مکان میں… Continue 23reading مردان‘مکان میں آگ لگنے سے 4افرادجاں بحق، ایک زخمی