ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ممتاز قادری کیس میں تمام مکاتب فکر کے سکالرز سے رہنمائی لی جائے،محمد اشرف عاصمی

datetime 16  فروری‬‮  2016

ممتاز قادری کیس میں تمام مکاتب فکر کے سکالرز سے رہنمائی لی جائے،محمد اشرف عاصمی

لاہور(نیوز ڈیسک) ممتاز قادری کے کیس کے حوالے سے صدر مملکت تمام مکاتب فکر کے سکالرز سے رہنمائی لیں۔تمام مکاتب فکر پر مشتمل ملی مجلس شرعی جس میں اہل سنت والجماعت، شعیہ مکتبہ فکر، اہلحدیث، دیوبندی شامل ہیں کی رائے لی جائے۔خالص علمی و مذہبی معاملے کو کسی خاص فرد کے تناظر میں نہ دیکھا… Continue 23reading ممتاز قادری کیس میں تمام مکاتب فکر کے سکالرز سے رہنمائی لی جائے،محمد اشرف عاصمی

2016ء کے برلینالے میں شامل دو ایرانی فلموں پر پابندی کا خدشہ

datetime 16  فروری‬‮  2016

2016ء کے برلینالے میں شامل دو ایرانی فلموں پر پابندی کا خدشہ

کراچی(نیوز ڈیسک)ماضی میں برلینالے فلم فیسٹیول میں گولڈن اور سلور بیئر ایوارڈ حاصل کرنے والی دو ایرانی فلموں کی ایران ہی میں نمائش پر پابندی ہے۔ اب 2016ء کے برلینالے میں شامل دو ایرانی فلموں کے ساتھ بھی شاید ایسا ہی ہونے والا ہے۔جرمن خبر رساں ادارے’’ڈوئچے ویلے ‘ ‘کی رپورٹ کے مطابق ایران کے… Continue 23reading 2016ء کے برلینالے میں شامل دو ایرانی فلموں پر پابندی کا خدشہ

کراچی‘ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے صارفین کیلئے نئی سہولت متعارف کرادی

datetime 16  فروری‬‮  2016

کراچی‘ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے صارفین کیلئے نئی سہولت متعارف کرادی

کراچی(نیوز ڈیسک)اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان بھر میں موجود اپنے صارفین کیلئے 24 گھنٹے دستیاب ریموٹ کارپوریٹ چیک پرنٹنگ کی سہولت متعارف کرادی ہے۔اس سہولت سے صارفین دن کے کسی بھی حصے میں یا کسی بھی دن اپنی ہی عمارت میں بینک کے انٹرنیٹ پر مبنی عالمی ڈلیوری چینل اسٹریٹ ٹو چینل کے ذریعے چیک پرنٹ… Continue 23reading کراچی‘ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے صارفین کیلئے نئی سہولت متعارف کرادی

فیصل آباد ‘ پاور لومز مالکان اور مزدوروں کے مذاکرات ناکام، لومز بند

datetime 16  فروری‬‮  2016

فیصل آباد ‘ پاور لومز مالکان اور مزدوروں کے مذاکرات ناکام، لومز بند

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں اور مالکان کے درمیان مشینوں کی صفائی اور انہیں تیل دینے کے لیے الگ عملہ رکھنے کے مطالبے پر ،مذاکرات کی ناکامی کے بعد مالکان نے پاور لومز بند کر دی ہیں۔ کپڑے کی پیدوار اور مزدور متاثر۔فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں نے فیکٹری مالکان سے… Continue 23reading فیصل آباد ‘ پاور لومز مالکان اور مزدوروں کے مذاکرات ناکام، لومز بند

دمشق‘ اسپتالوں اور اسکولوں پر میزائل حملے، 50افراد ہلاک

datetime 16  فروری‬‮  2016

دمشق‘ اسپتالوں اور اسکولوں پر میزائل حملے، 50افراد ہلاک

دمشق(نیوز ڈیسک)شام کے شمال میں واقع اسپتالوں اور اسکولوں پر میزائل حملوں کے نتیجے میں تقریباً 50افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکا، یورپی یونین اور اقوام متحدہ کی جانب سے ان حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کے صوبے ادلیب کے علاقے معرالنعمان میں 2اسپتالوں کو میزائلوں سے نشانہ… Continue 23reading دمشق‘ اسپتالوں اور اسکولوں پر میزائل حملے، 50افراد ہلاک

کوئٹہ‘ بلوچستان بارکاآج صوبہ بھر میں عدالت کے بائیکاٹ کااعلان

datetime 16  فروری‬‮  2016

کوئٹہ‘ بلوچستان بارکاآج صوبہ بھر میں عدالت کے بائیکاٹ کااعلان

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان بار ایسوسی ایشن نے آج صوبے میں عدالتی کاروائی کے بائیکاٹ کااعلان کردیا ہے۔بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی نے بتایا کہ کوئٹہ کے علاقے کاسی روڈ پر رہائش پذیر سول جج شمس سرپرہ کے ساتھ پولیس نےمبینہ ناروا سلوک کیا ہے، جس کے خلاف بلوچستان بار ایسوسی ایشن آج… Continue 23reading کوئٹہ‘ بلوچستان بارکاآج صوبہ بھر میں عدالت کے بائیکاٹ کااعلان

کراچی‘ مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں ایک ہلاک، 2زخمی

datetime 16  فروری‬‮  2016

کراچی‘ مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں ایک ہلاک، 2زخمی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے گزری میں ٹی وی اداکار کے گھر پرفائرنگ کی اطلاع ہے ،پولیس کے مطابق جائے وقوعہ گولیوں کے خول نہیں ملے۔ اورنگی،کورنگی اور ڈیفنس میں فائرنگ سے ایک ہلاک 2 زخمی ہوگئے۔کراچی پولیس میڈیا سیل کے انچارج قمر زیب ستی کے مطابق ڈیفنس فیز 4 میں اداکارہ امبرین کے گھر پر… Continue 23reading کراچی‘ مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں ایک ہلاک، 2زخمی

رحیم یار خان میں عدالت کے حکم پر بھٹے پر چھاپا ، 6 مزدور بازیاب

datetime 16  فروری‬‮  2016

رحیم یار خان میں عدالت کے حکم پر بھٹے پر چھاپا ، 6 مزدور بازیاب

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک)رحیم یار خان میں عدالت کے حکم پر ایک بھٹے پر چھاپا مار کر جبری مشقت کے لیے یرغمال بنائے گئے چھ مزدوروں کو بازیاب کرالیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق صدر پولیس صادق آباد نے عدالت کے حکم پر کارروائی کرتے ہوئے محمد پور لمہ روڈ پر واقع ایک بھٹے پر چھاپا… Continue 23reading رحیم یار خان میں عدالت کے حکم پر بھٹے پر چھاپا ، 6 مزدور بازیاب

کراچی‘ بلدیہ میں ٹریفک حادثہ، بچی سمیت 5 افراد جاں بحق

datetime 16  فروری‬‮  2016

کراچی‘ بلدیہ میں ٹریفک حادثہ، بچی سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے بلدیہ میں ٹریفک حادثے میں بچی سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاﺅن میں شادی کی تقریب میں شرکت کرکے واپس جانے والے افراد کی پک اپ وین کو ایک ٹرک نے ٹکر ماردی۔ تصادم کے باعث 5افراد موقع پر ہی دم توڑ… Continue 23reading کراچی‘ بلدیہ میں ٹریفک حادثہ، بچی سمیت 5 افراد جاں بحق