براک اوباما اپنے دور حکومت میں پاکستان کیوں نہیں آئے ؟ حقیقت کھل کر سامنے آگئی
واشنگٹن(آئی این پی ) وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے جوش ارنسٹ کہاہے کہ پاکستان اورامریکا کے درمیان تعلقات خاصے پیچیدہ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ امریکی صدر براک اوباما خواہش کے باوجود پاکستان کادورہ نہیں کرسکے، نوازشریف اور ڈونلڈ ٹرمپ میں بات چیت سے متعلق اعلامیے کی درستگی اورلہجے پرردعمل نہیں دے سکتے، معاملے… Continue 23reading براک اوباما اپنے دور حکومت میں پاکستان کیوں نہیں آئے ؟ حقیقت کھل کر سامنے آگئی











































