لاہور،پنجاب فوڈاتھارٹی کاچھاپہ،600کلومضرصحت چکن برآمد
لاہور(نیوزایجنسی) مرغی کے دیگر جسمانی باقیات ابال کر مختلف اشیائے خوردونوش کے لئے استعمال کرنے کا گھناﺅنا انکشاف، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے 600کلوگرام مضر صحت چکن،75لیٹر کوکنگ آئل کو تلف،5یونٹ سیل،12کو جرمانے اور32 کو وارننگ جاری کر دی۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالاامین مینگل کی ہدایت پر خصوصی ٹیم نے… Continue 23reading لاہور،پنجاب فوڈاتھارٹی کاچھاپہ،600کلومضرصحت چکن برآمد











































