ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی نے بینظیربھٹو کی شہادت کے بعد پہلی بار بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

پیپلزپارٹی نے بینظیربھٹو کی شہادت کے بعد پہلی بار بڑا قدم اُٹھالیا

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی فیڈرل کونسل کو بحال کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی غیر فعال فیڈرل کونسل کو بحال کردیا گیا ہے ۔پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فیڈرل کونسل اور سی ای سی کا مشترکہ اجلاس 27دسمبر کو نوڈیروہاؤس لاڑکانہ میں… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے بینظیربھٹو کی شہادت کے بعد پہلی بار بڑا قدم اُٹھالیا

چودھری نثار سے آصف زرداری کا رابطہ،پریس کانفرنس کیوں ملتوی کی؟وزیراعظم ہاؤس میں طویل میٹنگ ،وضاحت جاری

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

چودھری نثار سے آصف زرداری کا رابطہ،پریس کانفرنس کیوں ملتوی کی؟وزیراعظم ہاؤس میں طویل میٹنگ ،وضاحت جاری

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کی آصف علی زرداری سے رابطے کی خبریں بے بنیاد ہیں ان کا سابق صدر سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے۔ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کا… Continue 23reading چودھری نثار سے آصف زرداری کا رابطہ،پریس کانفرنس کیوں ملتوی کی؟وزیراعظم ہاؤس میں طویل میٹنگ ،وضاحت جاری

پاکستان کا اہم اثاثہ اسرائیل کے ہاتھوں میں پہنچ گیا،افسوسناک انکشاف

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

پاکستان کا اہم اثاثہ اسرائیل کے ہاتھوں میں پہنچ گیا،افسوسناک انکشاف

کراچی (این این آئی)پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے پی آئی اے کے طیارے کی فروخت پر سینیٹ میں توجہ دلاو نوٹس جمع کرادیا ۔ توجہ دلاو نوٹس پر پیپلزپارٹی اور اپوزیشن اراکین کے دستخط ہیں سینیٹر سلیم مانڈوی والانے کہا ہے کہ پی آئی اے انتظامیہ نے ایک طیارہ غیر قانونی طور… Continue 23reading پاکستان کا اہم اثاثہ اسرائیل کے ہاتھوں میں پہنچ گیا،افسوسناک انکشاف

ہم سی پیک پر ۔۔ امریکہ نے بھی سی پیک بارے بڑا اعلان کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

ہم سی پیک پر ۔۔ امریکہ نے بھی سی پیک بارے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن )امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے کہاہے کہ امریکہ کو پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق کسی قسم کے تحفظات نہیں ہیں ،بھارت کے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں حملے کی مذمت کر تے ہیں۔ بھارتی افواج کے نکیال سیکٹر پر حملے کے جواب میں ترجمان امریکی سفارتخانہ نے رد عمل دیتے ہوئے… Continue 23reading ہم سی پیک پر ۔۔ امریکہ نے بھی سی پیک بارے بڑا اعلان کر دیا

’’میں نے کبھی یوٹرن نہیں لیا‘‘ نواز شریف یہ کام کریں گے تو میں بھی کروں گا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

’’میں نے کبھی یوٹرن نہیں لیا‘‘ نواز شریف یہ کام کریں گے تو میں بھی کروں گا

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ شفاف الیکشن کیلئے جدوجہد کا نام یوٹرن نہیں‘میں نے کبھی اپنے سیاسی مقاصد کیلئے یوٹرن نہیں لیا‘ جب وزیر اعظم ایوان میں جواب دہی کے لیے آئیں گے تو میں بھی اسمبلی میں آ جاؤں گا صرف اراکین کی تقر… Continue 23reading ’’میں نے کبھی یوٹرن نہیں لیا‘‘ نواز شریف یہ کام کریں گے تو میں بھی کروں گا

ان 13لوگوں کو کو پھانسی دیدی جائے ، آرمی چیف نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

ان 13لوگوں کو کو پھانسی دیدی جائے ، آرمی چیف نے بڑا حکم جاری کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 13دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی‘ سزا پانے والے دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ‘ شہریوں کے قتل عام‘ قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں اور پاک فوج پر حملوں سمیت دہشت گردانہ حملوں میں ملوث تھے‘ سزا پانے والے دہشت گرد باچہ… Continue 23reading ان 13لوگوں کو کو پھانسی دیدی جائے ، آرمی چیف نے بڑا حکم جاری کر دیا

سولر منصوبہ افتتاحی تقریب میں ایک حرکت اسحاق ڈار کو مہنگی پڑ گئی ۔۔سعودی سفیر فنکشن کو ادھورا چھوڑ کر واپس چلے گئے!!

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

سولر منصوبہ افتتاحی تقریب میں ایک حرکت اسحاق ڈار کو مہنگی پڑ گئی ۔۔سعودی سفیر فنکشن کو ادھورا چھوڑ کر واپس چلے گئے!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فاطمہ جناح پارک میں سولر لائیٹنگ منصوبے کی افتتاحی تقریب میں وزیر خزانہ سنیٹر اسحاق ڈار کی ایک گھنٹے تاخیر سے آمد پر سعودی سفیر فنکشن ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔موقر قومی اخبار کے مطابق تقریب کا وقت تین بجے طے تھا تاہم مہمان خصوصی وفاقی وزیر سنیٹر اسحاق ڈار ایک گھنٹے… Continue 23reading سولر منصوبہ افتتاحی تقریب میں ایک حرکت اسحاق ڈار کو مہنگی پڑ گئی ۔۔سعودی سفیر فنکشن کو ادھورا چھوڑ کر واپس چلے گئے!!

معطل ڈی ایس پی عمران بابر جمیل نے رہا ہوتے ہی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

معطل ڈی ایس پی عمران بابر جمیل نے رہا ہوتے ہی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی) پرائیویٹ گاڑی پر سرکاری نمبر پلیٹ اور نیلی بتی لگا کر گھومنے والے معطل ڈی ایس پی عمران بابر جمیل کی ضمانت منظورکر لی گئی، دس ہزار کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشنل مجسٹریٹ نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ لوئر مال پولیس… Continue 23reading معطل ڈی ایس پی عمران بابر جمیل نے رہا ہوتے ہی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا

سانحہ سولہ دسمبر دُہرانے کی کوشش! رینجرز نے اپنی جان پر کھیل کر شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

سانحہ سولہ دسمبر دُہرانے کی کوشش! رینجرز نے اپنی جان پر کھیل کر شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا

حیدر آباد(این این آئی)حیدر آباد میں دہشتگردوں کی سانحہ 16 دسمبر دہرانے کی کوشش۔ رینجرز جوانوں کی بروقت کارروائی۔تفصیل کے مطابق حیدرآباد کے امانی شاہ قبرستان کے قریب رینجرز نے خودکش حملے کی کوشش ناکام بنادی، رینجرز کی بروقت فائرنگ سے خودکش حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق حیدرآباد میں امانی شاہ قبرستان کے… Continue 23reading سانحہ سولہ دسمبر دُہرانے کی کوشش! رینجرز نے اپنی جان پر کھیل کر شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا

1 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 4,455