ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس،پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی کے قیام کی منظوری

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

وزیراعلیٰ شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس،پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی کے قیام کی منظوری

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت آج یہاں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں وزیراعلیٰ نے پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی کے قیام کی منظوری دی۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سڑکوں پر سفر کرنے والوں کی زندگیاں محفوظ بنانے کیلئے روڈ سیفٹی اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا… Continue 23reading وزیراعلیٰ شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس،پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی کے قیام کی منظوری

پی آئی اے طیارہ حادثہ ! جہاز انجن فیل ہونے سے قبل کتنے ہزار اونچی پرواز پر تھا ؟دستاویزات منظر عام پر آگئیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے طیارہ حادثہ ! جہاز انجن فیل ہونے سے قبل کتنے ہزار اونچی پرواز پر تھا ؟دستاویزات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(این این آئی)حویلیاں کے قریب 7 دسمبر 2016ء کو حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی اہم دستاویزات میڈیا نے حاصل کرلیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق دستاویزات میں کہاگیا کہ جہاز انجن فیل ہونے سے قبل ساڑھے 13 ہزار بلندی پر تھا ٗ پائلٹ نے 4 بج کر… Continue 23reading پی آئی اے طیارہ حادثہ ! جہاز انجن فیل ہونے سے قبل کتنے ہزار اونچی پرواز پر تھا ؟دستاویزات منظر عام پر آگئیں

پاکستانی اداکارہ کی ہالی ووڈ میں دھماکہ خیز انٹری

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

پاکستانی اداکارہ کی ہالی ووڈ میں دھماکہ خیز انٹری

لاہور (این این آئی) فلمسٹار ثنا ہالی ووڈ کی فلم میں کام کریں گی۔ذرائع کے مطابق اداکارہ ثنا نومبر کے آخر میں پاکستان اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کرنے کے لئے انگلینڈ گئی تھیں جہاں انہوں نے ایوارڈ حاصل کرنے کے ساتھ ایک شو میں پرفارم بھی کیا تھا۔شو میں موجود ہالی ووڈ سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ کی ہالی ووڈ میں دھماکہ خیز انٹری

گوادر میں بسنے والوں کا سی پیک پر پورا حق ہے،کوئی دشمن بھی سی پیک کی تیزرفتار ترقی کے عمل کو روک نہیں سکے گا:وزیراعلیٰ

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

گوادر میں بسنے والوں کا سی پیک پر پورا حق ہے،کوئی دشمن بھی سی پیک کی تیزرفتار ترقی کے عمل کو روک نہیں سکے گا:وزیراعلیٰ

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چار اکائیوں، آزادکشمیراورگلگت بلتستان پر مشتمل ہے۔پاکستان کی تمام اکائیاں اخوت کے رشتے میں پروئی ہوئی ہیں اور ہمارے غم اورخوشیاں سانجھی ہیں۔ہم ایک کنبے کی طرح ہیں اورہمیں روکھی سوکھی مل بانٹ کرکھانا ہے۔یہی وہ ابدی نظام اور کلیہ ہے جس کے ذریعے… Continue 23reading گوادر میں بسنے والوں کا سی پیک پر پورا حق ہے،کوئی دشمن بھی سی پیک کی تیزرفتار ترقی کے عمل کو روک نہیں سکے گا:وزیراعلیٰ

طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ احمدجنجوعہ کی والدہ کے اہم انکشافات

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ احمدجنجوعہ کی والدہ کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حویلیاں کے قریب طیارہ حادثہ میں شہیدہونے والے پائلٹ کیپٹن احمدجنجوعہ کی والدہ نے انکشاف کیاہے کہ پی آئی اے حکام کومیرے بیٹے نے اس حادثے سے قبل ہی آگاہ کیاتھاکہ یہ جہازاڑانے کے قابل نہیں جس پراس کوملازمت سے برخاست کی دھمکی دی گئی تھی ۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے… Continue 23reading طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ احمدجنجوعہ کی والدہ کے اہم انکشافات

غریب نوجوان کو پراسرار انگوٹھی مل گئی ۔۔ اس پر کس کی تصویر بنی ہوئی ہے اور اس کی مالیت کیا ہے ؟

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

غریب نوجوان کو پراسرار انگوٹھی مل گئی ۔۔ اس پر کس کی تصویر بنی ہوئی ہے اور اس کی مالیت کیا ہے ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے علاقے نوٹنگھم شائر کاشر ووڈ جنگل رابن ہڈ کی کہانیوں کے حوالے سے کافی مشہور ہے ،رابن ہڈ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ڈاکو امیروں کو لوٹتا اور سامان غریبوں میں بانٹ دیتا۔ تاہم ایک اناڑی شکاری مارک تھامسن کو اسی جنگل سے ایک انگوٹھی ملی ہے جس… Continue 23reading غریب نوجوان کو پراسرار انگوٹھی مل گئی ۔۔ اس پر کس کی تصویر بنی ہوئی ہے اور اس کی مالیت کیا ہے ؟

پی آئی اے کی پرواز سےپہلے تلاشی کے دوران کتنے کلو ہیروئن برآمد ہو ئی اور کیا حکم جاری کر دیا گیا ؟ کھلبلی مچ گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے کی پرواز سےپہلے تلاشی کے دوران کتنے کلو ہیروئن برآمد ہو ئی اور کیا حکم جاری کر دیا گیا ؟ کھلبلی مچ گئی

کراچی(آن لائن)پاکستان سے سعودی عرب جانے والے پی آئی اے کی پرواز سے 15کلو ہیروئن برآمد ہو گئی جس پر انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ،تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ،مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے جدہ جانے والی قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 7121میں اینٹی… Continue 23reading پی آئی اے کی پرواز سےپہلے تلاشی کے دوران کتنے کلو ہیروئن برآمد ہو ئی اور کیا حکم جاری کر دیا گیا ؟ کھلبلی مچ گئی

کرینہ اور سیف کے ہاں بچے کی پیدائش ۔۔ جانتے ہیں بچے کا نام کیا رکھا گیا ؟ عوام کیلئے بڑا سرپرائز

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

کرینہ اور سیف کے ہاں بچے کی پیدائش ۔۔ جانتے ہیں بچے کا نام کیا رکھا گیا ؟ عوام کیلئے بڑا سرپرائز

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور جوڑی سیف اور کرینہ کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کا نام تیمور علی خان پٹوڈی رکھا گیا ہے۔ تیمور ترکی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی فولاد ہے۔ تیمور کی پیدائش ممبئی کے برج کینڈی ہسپتال میں آج صبح ہوئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق… Continue 23reading کرینہ اور سیف کے ہاں بچے کی پیدائش ۔۔ جانتے ہیں بچے کا نام کیا رکھا گیا ؟ عوام کیلئے بڑا سرپرائز

یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمتیں کیا ہونگی ؟ اوگرا نے سمری تیار کر لی

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمتیں کیا ہونگی ؟ اوگرا نے سمری تیار کر لی

اسلام آبا د( آن لائن)پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافیکی سمری تیار کر لی ہے جسے منظوری کیلئے وزارت پیٹرولیم کو بھیجا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اوگرا نے نئے سال کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں… Continue 23reading یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمتیں کیا ہونگی ؟ اوگرا نے سمری تیار کر لی

1 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 4,455