دوسری باکسنگ اکیڈمی کہاں بناؤں گا؟ عامر خان نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر داد دینگے
اسلام آباد (آن لائن)برطانوی نڑاد پاکستانی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کے فروغ میں کوئی مشکل حائل نہیں، اسلام آباد میں پہلی باکسنگ اکیڈمی قائم ہوچکی ہے، دوسری باکسنگ اکیڈمی کراچی میں بنائی جارہی ہے جس کا جلد افتتاح کیا جائیگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک تقریب میں شرکت… Continue 23reading دوسری باکسنگ اکیڈمی کہاں بناؤں گا؟ عامر خان نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر داد دینگے











































