طاقت کے باوجود بھارتی فوج کے پاس دماغ نہیں، دی اکانومسٹ
لندن(این این آئی)برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے کہاہے کہ دنیا کی دوسری بڑی فوج رکھنے والا ملک بھارت اسلحے کا بھی سب سے بڑا خریدار تو ہے مگر طاقت کے باوجود بھارتی فوج کے پاس دماغ نہیں ہے۔کانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی بری، بحری اور فضائی فوج کے درمیان رابطوں کا فقدان ہے۔… Continue 23reading طاقت کے باوجود بھارتی فوج کے پاس دماغ نہیں، دی اکانومسٹ











































