’’مودی! ہوش کے ناخن لو‘‘ اس طرح تو بھارت کا !!! بھارتی رہنما مودی پر برس پڑے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کمیونسٹ پارٹی انڈیا کے جنرل سیکرٹری سیتارام یچوری نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، مودی سرکارہوش کے ناخن لے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کمیونسٹ پارٹی انڈیا کے جنرل سیکرٹری سیتا رام یچوری نے ایک انٹرویو میں مودی سرکار کو سمجھانے کی کوشش کی کہ پاکستان سے کشیدگی… Continue 23reading ’’مودی! ہوش کے ناخن لو‘‘ اس طرح تو بھارت کا !!! بھارتی رہنما مودی پر برس پڑے











































