ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

وہی ڈاکو تھا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

وہی ڈاکو تھا

ابو عمر زجاجی کے مکان سے جب ایک جنازہ اٹھا اور لوگوں نے حضرت ابو عمر زجاجی بے قراری دیکھی تو سب کو یہی گمان ہوا کہ شاید مرنے والا زجاجی کا حقیقی بھائی ہے چونکہ زجاجی اپنے علاقے کے مشہور علماء میں سے تھے اس لئے تعزیت کے واسطے آنے والوں کا ایک ہجوم… Continue 23reading وہی ڈاکو تھا

ایک ہفتہ کہاں تھا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

ایک ہفتہ کہاں تھا

حضرت سعد بن مسیب رحمتہ اللہ علیہ اگر پریشان تھے تو بے وجہ پریشان نہیں تھے کیونکہ اس کے درس میں شریک ہونے والا وہ طالب علم کبھی بھی غیر حاضر نہیں ہوتا تھا اور ادھر وہ ایک ہفتے سے غائب تھا ان کے ذہن میں طرح طرح کے وسوسے پیدا ہو رہے تھے نہ… Continue 23reading ایک ہفتہ کہاں تھا

راناثنااللہ کے امیدوارکوووٹ کیوں دیئے ،عمران خان برہم ،کارروائی کاحکم دیدیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

راناثنااللہ کے امیدوارکوووٹ کیوں دیئے ،عمران خان برہم ،کارروائی کاحکم دیدیا

فیصل آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ہدایت پرپی ٹی آئی کے صوبائی صدراعجازچوہدری نے میونسپل کارپوریشن فیصل آبادکے انتخابات میں پی ٹی آئی کے بلدیاتی نمائندوں کی طرف سے صوبائی وزیرقانون راناثناء اللہ کے نامزدگروپ کوووٹ دینے پرسخت برہمی کااظہارکرتے ہوئے ان کے خلاف پارٹی ڈسپلن کے تحت کارروائی کرنے کافیصلہ کیاہے۔… Continue 23reading راناثنااللہ کے امیدوارکوووٹ کیوں دیئے ،عمران خان برہم ،کارروائی کاحکم دیدیا

شکست نظرآنے پرن لیگی امیدوار کی جیت کےلئے انوکھی حرکت ،6ماہ کےلئے جیل پہنچ گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

شکست نظرآنے پرن لیگی امیدوار کی جیت کےلئے انوکھی حرکت ،6ماہ کےلئے جیل پہنچ گیا

پسرور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں پسرورمیں میونسپل کمیٹی کی چیرمین شپ کےلئے الیکشن لڑنے والے ن لیگ کے امیدوارکوگرفتارکرلیاگیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگی امیدوارتحریک انصاف کے مخالف امیدوارسے 3ووٹ سےہاررہاتھااس موقع پراس نے گنتی کے دوران ووٹوں کی پرچیاں چبالیں لیکن الیکشن کمیشن کے عملے نے اس… Continue 23reading شکست نظرآنے پرن لیگی امیدوار کی جیت کےلئے انوکھی حرکت ،6ماہ کےلئے جیل پہنچ گیا

سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقارمرزاکوگہراصدمہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقارمرزاکوگہراصدمہ

کراچی (این این آئی)سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی والدہ بیگم بلقیس ظفرحسین مرزا کوڈیفینس فیز 4 کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ امام بارگاہ یثرب ڈیفینس میں ادا کی گئی ۔ جس میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے اہل خانہ ،عزیز واقارب ،سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماں اور… Continue 23reading سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقارمرزاکوگہراصدمہ

معاشی پریشانی ،سعودی حکومت نے نیاقانون نافذکرنیکافیصلہ کرلیا،پاکستان کوہرسال اربوں روپے کانقصان ہوگا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

معاشی پریشانی ،سعودی حکومت نے نیاقانون نافذکرنیکافیصلہ کرلیا،پاکستان کوہرسال اربوں روپے کانقصان ہوگا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) معاشی طورپرپریشان سعودی حکومت نے ملک میں مقیم پاکستانیوں سمیت دیگرغیر ملکی باشندوں کے ترسیل زر پر 6فیصد ٹیکس نافذ کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ سعودی عرب کی شوری کونسل نے غیر ملکیوں پر رقم ملک سے باہر بھیجنے کی صورت میں ٹیکس نافذ کرنے کی تجویز پر مشاورت کی جس… Continue 23reading معاشی پریشانی ،سعودی حکومت نے نیاقانون نافذکرنیکافیصلہ کرلیا،پاکستان کوہرسال اربوں روپے کانقصان ہوگا

اسلام ائیرپورٹ کا منصوبہ تاخیر،اخراجات میں اضافہ ،وجہ سامنے آگئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

اسلام ائیرپورٹ کا منصوبہ تاخیر،اخراجات میں اضافہ ،وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ اسلام ائیرپورٹ کا منصوبہ تاخیر کا شکار ہو رہا ہے جس کا نوٹس لیا جائے۔منصوبہ میں تاخیر سے دیگر مسائل کے علاوہ اخرابات بھی بڑھ رہے ہیں۔ مئی کے مہینے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام نے… Continue 23reading اسلام ائیرپورٹ کا منصوبہ تاخیر،اخراجات میں اضافہ ،وجہ سامنے آگئی

’’ڈاکٹرشکیل آفریدی کے بدلے ڈاکٹرعافیہ کی رہائی‘‘ ،پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی ،طارق فاطمی کی حیثیت بتادی

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

’’ڈاکٹرشکیل آفریدی کے بدلے ڈاکٹرعافیہ کی رہائی‘‘ ،پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی ،طارق فاطمی کی حیثیت بتادی

کراچی(آئی این پی) مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی قادر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ نواز حکومت ڈاکٹر شکیل آفریدی کے معاملے کوحل کرنے کیلئے کام کرسکتی ہے تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کیلئے کیوں پیشرفت نہیں کررہی ہے جس کی وطن واپسی کا وعدہ وزیراعظم نواز شریف نے عافیہ کے… Continue 23reading ’’ڈاکٹرشکیل آفریدی کے بدلے ڈاکٹرعافیہ کی رہائی‘‘ ،پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی ،طارق فاطمی کی حیثیت بتادی

بم دھماکہ ۔ایک اہلکارشہید

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

بم دھماکہ ۔ایک اہلکارشہید

مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے مستونگ کے مرکزی بازار میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق مستونگ میں واقع مرکزی بازار میں موجود پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔دہشتگردوں کے اس… Continue 23reading بم دھماکہ ۔ایک اہلکارشہید

1 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 4,455