اگلے سال پھرپاکستان کے ساتھ مل کر یہ کام کرینگے ،روسی فوج کے اعلان نے بھارت میں ہلچل مچادی
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے2017 ء میں بھی پاکستانی فوج کے ساتھ جنگی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ 2017ء میں ایک بار پھر روسی فوج پاکستانی فوج کے ساتھ جنگیں مشقوں میں حصہ لیں گی۔ اس کے علاوہ بھارت اور منگولیا کے… Continue 23reading اگلے سال پھرپاکستان کے ساتھ مل کر یہ کام کرینگے ،روسی فوج کے اعلان نے بھارت میں ہلچل مچادی











































