آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سٹرائیک کور منگلا کا دورہ
راولپنڈی(این این آئی )آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سٹرائیک کور منگلا کا دورہ کر کے آرمی کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا ، کمانڈر سٹرائیک کور نے پاک فوج کے سربراہ کو بریفنگ دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پیر کو سٹرائیک کور منگلا کا دورہ کیا… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سٹرائیک کور منگلا کا دورہ











































