بگڑتے مالی حالات،خطرات کے باوجود سعودی حکومت نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا
ریاض(آئی این پی)سعودی حکومت نے بزنس کے لیے آنے والے افراد کی ویزا فیس میں سات گنا اضافہ کردیا،سفارت کاروں اور ماہرین کا خیال ہے کہ اس سے سعودی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاری بری طرح متاثر ہو گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے بزنس کے لیے آنے والے افراد کی… Continue 23reading بگڑتے مالی حالات،خطرات کے باوجود سعودی حکومت نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا











































