ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

امجد صابری کا جنید جمشید،سائیں آپ میری تقریر سے بور تو نہیں ہو رہے،قائم علی شاہ نے پھر حیران کردیا

datetime 25  جون‬‮  2016

امجد صابری کا جنید جمشید،سائیں آپ میری تقریر سے بور تو نہیں ہو رہے،قائم علی شاہ نے پھر حیران کردیا

کراچی(این این آئی) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی جانب سے ایوان میں اپنی نشست بھولنا اور زبان پھسلنے کے واقعات کوئی نئی بات نہیں ہے اور اس بار قائم علی شاہ نے نہ صرف امجد فرید صابری کی جگہ جنید جمشید کا نام لیا بلکہ ساحر لدھیانوی کا شعر بھی غلط پڑھ گئے۔ہفتہ… Continue 23reading امجد صابری کا جنید جمشید،سائیں آپ میری تقریر سے بور تو نہیں ہو رہے،قائم علی شاہ نے پھر حیران کردیا

وزیراعظم نوازشریف کے مزید دو طبی معائنوں کی وجہ سے عید کے تیسرے روز وطن واپسی کی اطلاعات 

datetime 25  جون‬‮  2016

وزیراعظم نوازشریف کے مزید دو طبی معائنوں کی وجہ سے عید کے تیسرے روز وطن واپسی کی اطلاعات 

لاہور( این این آئی )وزیراعظم محمد نوازشریف کے مزید دو طبی معائنوں کی وجہ سے عید کے تیسرے روز وطن واپسی کی اطلاعات ہیں ،مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعظم کی وطن واپسی پر شاندار استقبال کا بھی فیصلہ کیا ہے ۔وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے اطلاعات تھیں کہ وہ عید… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کے مزید دو طبی معائنوں کی وجہ سے عید کے تیسرے روز وطن واپسی کی اطلاعات 

امجد صابری کے قتل اور اویس شاہ کے اغوا کا مقصد ،چوہدری نثار نے بڑی دعویٰ کردیا

datetime 25  جون‬‮  2016

امجد صابری کے قتل اور اویس شاہ کے اغوا کا مقصد ،چوہدری نثار نے بڑی دعویٰ کردیا

راولپنڈی (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ امجد صابری کے قتل اور اویس شاہ کے اغوا سے کراچی آپریشن پر سوالیہ نشان نہیں لگا ٗ واقعات کا مقصد کراچی میں خوف وہراس پھیلا نا تھا ٗسکیورٹی ادارے جلد امجد صابری کے قاتلوں کو گرفتار کر نے میں کامیاب ہو… Continue 23reading امجد صابری کے قتل اور اویس شاہ کے اغوا کا مقصد ،چوہدری نثار نے بڑی دعویٰ کردیا

شہبازشریف نے تارکین وطن کو خوشخبریاں سنادیں

datetime 25  جون‬‮  2016

شہبازشریف نے تارکین وطن کو خوشخبریاں سنادیں

لاہور ( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی وطن کے عظیم سفیر ہیں اوران کی خون پسینے کی کمائی کا تحفظ کرنے کے لئے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بنایا گیا ہے،محنت کر کے رزق حلال پاکستان بھجوانے والوں کا حق کسی کو نہیں مارنے دیں… Continue 23reading شہبازشریف نے تارکین وطن کو خوشخبریاں سنادیں

سانحہ بارہ مئی کے ذمہ داروں کا علم ہے، قائم علی شاہ کا انکشاف

datetime 25  جون‬‮  2016

سانحہ بارہ مئی کے ذمہ داروں کا علم ہے، قائم علی شاہ کا انکشاف

کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی میں ہفتہ کو وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان نے شور شرابا کیا، اسپیکر آغا سراج درانی انہیں چپ رہنے جبکہ سائیں شور شرابا کرنے والوں کو حوصلہ کرنے کی تلقین کرتے رہے۔سندھ کے سائیں ایوان میں تقریر کریں اور ہنگامہ نہ ہو ایسا ممکن… Continue 23reading سانحہ بارہ مئی کے ذمہ داروں کا علم ہے، قائم علی شاہ کا انکشاف

برطانیہ جلدی کرے ،جو اتحاد سے نکل گیا وہ نکل گیا،صدریورپی کمیشن نے کھری کھری سنادیں،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 25  جون‬‮  2016

برطانیہ جلدی کرے ،جو اتحاد سے نکل گیا وہ نکل گیا،صدریورپی کمیشن نے کھری کھری سنادیں،بڑا قدم اُٹھالیا

برلن ( این این آئی )یورپی کمیشن کے صدر ژاں کلود ہنکر نے کہا ہے کہ اب برطانیہ کے لیے یہ فیصلہ کرنا ضروری ہوگیا کہ وہ یورپی یونین کے ساتھ کس قسم کے تعلقات رکھنا چاہتا ہے کیونکہ برطانیہ یہ نہیں کر سکتا ہے کہ اپنی مرضی کی چیزوں میں تو شامل ہو اور… Continue 23reading برطانیہ جلدی کرے ،جو اتحاد سے نکل گیا وہ نکل گیا،صدریورپی کمیشن نے کھری کھری سنادیں،بڑا قدم اُٹھالیا

بغاوت ہوگئی، بڑا قدم اُٹھالیاگیا،اہم رہنما سرگرم

datetime 25  جون‬‮  2016

بغاوت ہوگئی، بڑا قدم اُٹھالیاگیا،اہم رہنما سرگرم

لاہور( این این آئی)شاہ محمود قریشی ، جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت،تحریک انصاف میں بڑا قدم اُٹھالیاگیا،اہم رہنما سرگرم،پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں شاہ محمود قریشی او ر جہانگیر ترین کی نامزدگی کو ڈسپلنری کمیٹی میں چیلنج کردیا گیا ۔پارٹی سربراہ عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو وائس چیئرمین جبکہ جہانگیر خان ترین… Continue 23reading بغاوت ہوگئی، بڑا قدم اُٹھالیاگیا،اہم رہنما سرگرم

برطانیہ میں پھرریفرنڈم ،نئی مہم کی حیرت انگیزطورپر ایک ہی دن کامیابی نے ماحول کو پھر تبدیل کردیا

datetime 25  جون‬‮  2016

برطانیہ میں پھرریفرنڈم ،نئی مہم کی حیرت انگیزطورپر ایک ہی دن کامیابی نے ماحول کو پھر تبدیل کردیا

لندن ( این این آئی )برطانیہ میں لاکھوں افراد نے دوبارہ ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے آن لائن پٹیشن مہم شروع کر دی جس میں پر اب تک دس لاکھ سے زیادہ افراد دستخط کر چکے ہیں۔اس پٹیشن پر اب پارلیمان کے اراکین بحث کریں گے کیونکہ برطانوی پارلیمانی روایات کے مطابق اگر کسی… Continue 23reading برطانیہ میں پھرریفرنڈم ،نئی مہم کی حیرت انگیزطورپر ایک ہی دن کامیابی نے ماحول کو پھر تبدیل کردیا

غیرقانونی افغان شہریوں پر پاکستان کی زمین تنگ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 25  جون‬‮  2016

غیرقانونی افغان شہریوں پر پاکستان کی زمین تنگ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

پشاور(این این آئی)پشاور پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی مقیم چوبیس افغان باشندوں سمیت سو سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و منشیات بھی برآمد کی گئی پولیس کے مطابق سرچ آپریشن ہشت نگری اور حیات آباد سے ملحقہ علاقوں میں کیا گیا ،جس… Continue 23reading غیرقانونی افغان شہریوں پر پاکستان کی زمین تنگ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

1 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 367