اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

پاکستان کا اہم اسلامی ملک کو طیاروں کی فروخت کا اعلان

datetime 26  جون‬‮  2016

پاکستان کا اہم اسلامی ملک کو طیاروں کی فروخت کا اعلان

شیخوپورہ(آن لائن ) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سائنس وٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ قطرکو طیاروں کی فروخت سے پاکستان کی معیشت میں مذید بہتری آئے گی ،حکومت وقت نے ڈرون حملوں کے خلاف امریکہ کو دو ٹوک جواب دیا اب ڈرون آیا تو پا ک فضائیہ اسے مار گرائے گی، عوام… Continue 23reading پاکستان کا اہم اسلامی ملک کو طیاروں کی فروخت کا اعلان

مدرسہ کو فنڈنگ،ن لیگ کے اہم ترین رہنما تحریک انصاف کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے

datetime 26  جون‬‮  2016

مدرسہ کو فنڈنگ،ن لیگ کے اہم ترین رہنما تحریک انصاف کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے

اسلام آباد(آن لائن) گورنر خیبر پی کے اقبال ظفر جھگڑا نے اکوڑہ خٹک مدرسہ کو صوبائی حکومت کی جانب سے دئیے جانے والے فنڈز کی حمائت کر دی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اکوڑہ خٹک کو دئیے جانے والے فنڈز پر تنقید سے قبل دیکھنا ھو گا کہ فنڈز کس مد… Continue 23reading مدرسہ کو فنڈنگ،ن لیگ کے اہم ترین رہنما تحریک انصاف کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے

امجد صابری کی والدہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم مطالبہ کردیا

datetime 26  جون‬‮  2016

امجد صابری کی والدہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم مطالبہ کردیا

کراچی(آئی این پی )کراچی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے معروف قوال امجد صابری کی والدہ نے کہا ہے کہ حکومت بیٹا واپس نہیں لا سکتی مگر باقی بچوں کو تحفظ دے،دیکھنا چاہتی ہوں کہ آخر میرے بیٹے کا دشمن کون تھا، بیٹے کے قاتلوں کو سامنے لایا جائے، میرے بیٹے کی تو… Continue 23reading امجد صابری کی والدہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم مطالبہ کردیا

حکومت نے فنانس ایکٹ میں38ترامیم کروا دیں،بینکوں سے رقوم نکلوانے والوں پر مزید ٹیکس

datetime 26  جون‬‮  2016

حکومت نے فنانس ایکٹ میں38ترامیم کروا دیں،بینکوں سے رقوم نکلوانے والوں پر مزید ٹیکس

اسلام آباد(آن لائن) فنانس بل 2016ء میں بنک اکاؤنٹ سے روزانہ 50000روپے نکالنے پر ود ہولڈنگ ٹیکس نہیں ہو گا اور اس سے زیادہ ن کالنے پر 0.06فیصد حاصل کیا جا سکے گا،حکومت نے فنانس ایکٹ میں38ترامیم کروا دی ہیں جس میں انکم ٹیکس کے لئے 21ترامیم، سیلز ٹیکس کے لئے 15ترامیم اور فیڈرل ایکسائز… Continue 23reading حکومت نے فنانس ایکٹ میں38ترامیم کروا دیں،بینکوں سے رقوم نکلوانے والوں پر مزید ٹیکس

خواجہ سرا کی دوسرے خواجہ سراسے شادی ،علماء کے فتویٰ کیخلاف خواجہ سراہوں کا ایکا

datetime 26  جون‬‮  2016

خواجہ سرا کی دوسرے خواجہ سراسے شادی ،علماء کے فتویٰ کیخلاف خواجہ سراہوں کا ایکا

اسلام آباد (آن لائن)خواجہ سراہوں کی آپس میں شادی کامعاملہ ،جڑواں شہروں کے خواجہ سراہوں نے علماء کے فتویٰ کے خلاف ایکاکرتے ہوئے احتجاج کافیصلہ کرلیاہے ۔گزشتہ روزایک خواجہ سرا نے نام ظاہرنہ کرنے کی شرط پر بتایاکہ خواجہ سرا اگر شادی کے قابل ہوتاہے توپھروہ خواجہ سرا کہاں سے ہوگیا،قوم لوط کے فعل کوپروان… Continue 23reading خواجہ سرا کی دوسرے خواجہ سراسے شادی ،علماء کے فتویٰ کیخلاف خواجہ سراہوں کا ایکا

افغان مہاجرین پر بڑی پابندی عائد

datetime 26  جون‬‮  2016

افغان مہاجرین پر بڑی پابندی عائد

نوشہرہ کینٹ(آن لائن )افغان مہاجرین پر بڑی پابندی عائد،ڈپٹی کمشنر نوشہرہ افتخارعالم نے افغان مہاجرین کو شہری علاقے میں مخصوص اوقات کار مقررکرنے کے لیے ایک ماہ کے لیے ضلع بھر میں دفعہ 144نافذکرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔حکم نامہ کے مطابق ضلع بھر میں افغان مہاجرین صبح پانچ بجے سے رات آٹھ بج کر… Continue 23reading افغان مہاجرین پر بڑی پابندی عائد

لندن کے صدیوں پرانے چرچ نے مسلمانوں سے یکجہتی کی مثال قائم کردی

datetime 26  جون‬‮  2016

لندن کے صدیوں پرانے چرچ نے مسلمانوں سے یکجہتی کی مثال قائم کردی

لندن(آئی این پی )لندن کے صدیوں پرانے چرچ نے مسلمانوں کو افطار کرانے کی مثال قائم کردی،تقریب میں شرکت کے موقع پر مئیر صادق خان نے بین المذاہب ہم آہنگی پر زوردیتے ہوئے کہاکہ لندن میں بسنے والے تمام مذاہب کے لوگوں کو غربت اور عدم مساوات کے خاتمے کے لئے ملکرکام کرنا ہوگا۔غیر ملکی… Continue 23reading لندن کے صدیوں پرانے چرچ نے مسلمانوں سے یکجہتی کی مثال قائم کردی

پاکستان نے بگ تھری کیخلاف محاذ کھول دیا

datetime 26  جون‬‮  2016

پاکستان نے بگ تھری کیخلاف محاذ کھول دیا

لندن (آئی این پی)پاکستان کر کت بورڈ(پی سی بی )کے چیئر مین شہریار خان نے کہا ہے کہ آئی سی سی اجلاس میں بگ تھری کیخلاف بھرپور آواز بلند کریں گئے، بھارت نے سیریز کھیلنے کا وعدہ وفا نہیں کیا اسلئے ہم بھی حمایت کے پابند نہیں رہے،پاکستان واحد ملکتھا جس نے2014میں بگ تھری فارمولے… Continue 23reading پاکستان نے بگ تھری کیخلاف محاذ کھول دیا

بھارت کو پاکستان کو افغانستان سمیت تین اطراف سے گھیرنے کا مزموم منصوبہ،بھارتی جنرل تفصیلات سامنے لے آیا

datetime 26  جون‬‮  2016

بھارت کو پاکستان کو افغانستان سمیت تین اطراف سے گھیرنے کا مزموم منصوبہ،بھارتی جنرل تفصیلات سامنے لے آیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی دفاعی تجزیہ کار میجرجنرل (ر) جی ڈی بخشی نے کہا ہے کہ بھارت کو چاہیے کہ وہ افغان مسلح افواج کو ٹینکوں اور آرٹلری سمیت بھاری فوجی آلات فراہم کرے ۔بھارتی اخبار ’’انڈین ایکسپریس ‘‘میں شائع ہونے والے مضمون میں جنرل (ر) جی ڈی بخشی نے کہاکہ بھارت کو چاہیے… Continue 23reading بھارت کو پاکستان کو افغانستان سمیت تین اطراف سے گھیرنے کا مزموم منصوبہ،بھارتی جنرل تفصیلات سامنے لے آیا

1 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 367