متحدہ کی خاتون ایم این اے کی گاڑی،وہ ہوگیا جس کاکوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،ڈرائیور کے حیرت انگیز انکشافات
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے متحدہ قو می موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرا کی گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی ہے ،مسلح افراد ایک گھنٹے تک ڈرائیور کو گھماتے رہے ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرا کی گاڑی گلشن… Continue 23reading متحدہ کی خاتون ایم این اے کی گاڑی،وہ ہوگیا جس کاکوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،ڈرائیور کے حیرت انگیز انکشافات