جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

مدرسہ جامعہ حقا نیہ کو فنڈنگ،اہم مذہبی جماعت نے تحریک انصاف کے خلاف بڑا اعلان کردیا

datetime 27  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پا کستان سنی تحریک نے طالبان کے مدرسہ جامعہ حقا نیہ کو 30کر وڑروپیہ فنڈکے نا م پر پیسے دیئے جا نے پر تحریک انصاف کے خلاف کل (بدھ (کو یوم احتجاج منانے کا اعلان کر دیا ۔ اس سلسلہ میں پر یس کلب کے با ہر 3بجے ایک بڑا احتجاجی مظا ہرہ ہو گا ۔مظاہرے کی قیا دت سنی تحریک کے ڈویثر نل صدر مو لا نا مجا ہد عبدا لر سول خان ، سردار محمد طا ہر ڈوگر ،شیخ محمد نوازقا دری،علامہ سرفراز سیا لوی،مفتی محمد سلیم نقشبندی سمیت دیگر رہنماء کر یں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…