لاہور (این این آئی) سپریم کورٹ لاہوررجسٹری نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کی اپیل کی سماعت کے دوران جمشیددستی کو وکیل کی خدمات حاصل کرنے کی مہلت دے دی۔چیف جسٹس پاکستان انورظہیر جمالی کی سربراہی میں 3رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت کی ،الیکشن کمیشن نے موقف اختیارکیاکہ لاہورہائیکورٹ نے جمشید دستی کی سزا کوحقائق کے برعکس کالعدم قراردیالہٰذاجمشید دستی کی بریت کیخلاف اپیل منظورکرتے ہوئے ان کی سزا بحال کرنے کاحکم دیاجائے،جمشید دستی کی جانب سے وکیل کی خدمات حاصل کرنے کا موقع دینے کی اپیل کی گئی جوعدالت نے منظور کر لی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے



















































