پاکستان کا بڑا شہر بڑی تباہی سے بچ گیا ، کالعدم تنظیم کے کمانڈر کیا برآمد ہوا؟ جان کر ہوش اڑ جائینگے
گوجرانوالہ (آئی این پی ) گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے کمانڈر کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضے سے بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔ کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر گوجرانوالہ میں شیخوپورہ روڈ پر منی سٹیڈیم کے قریب سے کالعدم… Continue 23reading پاکستان کا بڑا شہر بڑی تباہی سے بچ گیا ، کالعدم تنظیم کے کمانڈر کیا برآمد ہوا؟ جان کر ہوش اڑ جائینگے