اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

پاناما لیکس پر حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات، نتیجے کا اعلان کردیاگیا

datetime 4  جون‬‮  2016

پاناما لیکس پر حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات، نتیجے کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے ضابطہ اخلاق کی تیاری کے سلسلے میں حکومتی اور اپوزیشن کی کمیٹیوں کے اجلاس ڈیڈ لاک برقرار رہا تاہم فریقین نے اجلاس جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ٗ پارلیمانی کمیٹی کا اگلا اجلاس منگل کی شام 4 بجے دوبارہ ہوگا۔ ہفتہ کو اجلاس سے پہلے… Continue 23reading پاناما لیکس پر حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات، نتیجے کا اعلان کردیاگیا

سنجے دت کی فلم انڈسٹری میں انوکھی واپسی

datetime 4  جون‬‮  2016

سنجے دت کی فلم انڈسٹری میں انوکھی واپسی

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے مشہور اداکار سنجے دت آجکل مارشل آرٹ کی تربیت حاصل کررہے ہیں۔ سنجے دت سدھارتھ آنند کی فلم سے فلم نگری میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ فلم سلویسٹر اسٹیلون کی فلم ’ریمبو‘ کی ہندی ریمیک ہے۔مارشل آرٹ کی ٹریننگ کے… Continue 23reading سنجے دت کی فلم انڈسٹری میں انوکھی واپسی

سائنس دانوں نے کائنات کے پھیلنے کی نئی رفتار کا پتہ لگا لیا

datetime 4  جون‬‮  2016

سائنس دانوں نے کائنات کے پھیلنے کی نئی رفتار کا پتہ لگا لیا

بالٹی مور(این این آئی) ناسا کی ہبل خلائی دوربین سے حاصل ہونے والا ڈیٹا ظاہر کرتا ہے کہ کائنات ہمارے پہلے تخمینوں سے 5 سے 9 فیصد زائد رفتار سے پھیل رہی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق جان ہاپکنز یونیورسٹی اور اسپیس ٹیلی اسکوپ سائنس انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ سائنسداں اور نوبیل لاریٹ ایڈم ریس کی… Continue 23reading سائنس دانوں نے کائنات کے پھیلنے کی نئی رفتار کا پتہ لگا لیا

ایران کا داعش کے خلاف امریکا سے تعاون نہ کرنے کا اعلان

datetime 4  جون‬‮  2016

ایران کا داعش کے خلاف امریکا سے تعاون نہ کرنے کا اعلان

تہران(این این آئی)ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای نے شام اور عراق میں اپنی مشترکہ دشمن داعش کیخلاف امریکا کیساتھ تعاون کو خارج از امکان قرار دیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ عالمی طاقتوں کیساتھ تاریخی نیوکلیئر سمجھوتے کے باوجود… Continue 23reading ایران کا داعش کے خلاف امریکا سے تعاون نہ کرنے کا اعلان

دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

datetime 4  جون‬‮  2016

دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور ( این این آئی) دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ۔دورہ انگلینڈ کے لیے ثنا میر ون ڈے جبکہ بسمہ معروف ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی کریں گی ۔ 15رکنی اسکوڈ میں جویریہ ودود ، بی بی ناہیدہ ، سدرہ امین ، منیبہ علی ، شامل ہیں… Continue 23reading دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

عمران خان کیا چاہتے ہیں؟ پرویز رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 4  جون‬‮  2016

عمران خان کیا چاہتے ہیں؟ پرویز رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ بھارت کی انٹیلی جنس ایجنسی کا پاکستان کو پٹھان کوٹ واقعہ میں کلین چٹ دینا وزیر اعظم نواز شریف کی حکمت عملی کا نتیجہ ہے ، خارجہ پالیسی چلانے کے حوالے سے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں کسی قسم کی کوئی تفریق… Continue 23reading عمران خان کیا چاہتے ہیں؟ پرویز رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

datetime 4  جون‬‮  2016

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

نیویارک (این این آئی) عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 2.5فیصد اضافہ ہوا اور مستقبل کے معاہدے 1240.70 ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔ یو ایس گولڈ فیوچرز کے تحت اگست کیلئے سونے کے سودے 2.5فیصد اضافے کے بعد1242.90 ڈالر فی اونس میں… Continue 23reading عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

لاہورمیں بات حدسے آگے نکل گئی،دن دیہاڑے وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 4  جون‬‮  2016

لاہورمیں بات حدسے آگے نکل گئی،دن دیہاڑے وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

لاہور (این این آئی) لاہور میں ڈاکو بیکری پر عملے اور گاہکوں کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے،ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر شہری کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے کارروائی شروع کردی ۔ لوئر مال پر واقع علی… Continue 23reading لاہورمیں بات حدسے آگے نکل گئی،دن دیہاڑے وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

شہبازشریف کیلئے دو ارب روپے کی ’’سستی اور استعمال شدہ‘‘ چیز کی تلاش

datetime 4  جون‬‮  2016

شہبازشریف کیلئے دو ارب روپے کی ’’سستی اور استعمال شدہ‘‘ چیز کی تلاش

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے لیے سرکاری حکام نے استعمال شدہ طیارے کی تلاش شروع کردی ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعلی شہباز شریف ایک پرانے ماڈل کا طیارہ خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ ان کی حکومت پر کسی بھی قسم… Continue 23reading شہبازشریف کیلئے دو ارب روپے کی ’’سستی اور استعمال شدہ‘‘ چیز کی تلاش

1 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 367