بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

آئی جی پنجاب کے خلاف ایک اور توہین عدالت کی درخواست دائر، مجموعی تعداد116ہو گئی

datetime 11  جون‬‮  2016

آئی جی پنجاب کے خلاف ایک اور توہین عدالت کی درخواست دائر، مجموعی تعداد116ہو گئی

لاہور ( این این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کے خلاف ایک اور توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی جس کے بعد درخواستوں کی مجموعی تعداد 116ہو گئی ۔ گزشتہ روز ڈیفنس فیز 3لاہور کے رہائشی ناصر احمد عرف سیف خان نے آئی جی پنجاب کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں… Continue 23reading آئی جی پنجاب کے خلاف ایک اور توہین عدالت کی درخواست دائر، مجموعی تعداد116ہو گئی

فواد خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر، تیاری کر لیں

datetime 11  جون‬‮  2016

فواد خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر، تیاری کر لیں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکار فواد خان کو 2000 ء میں ریلیز ہونے والی رومانوی فلم ’’دھڑکن‘‘ کے سیکوئل میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی ڈراموں سے عروج حاصل کرنے والے اداکار فواد خان کی کامیابی کا سفر بالی وڈ میں بھی جاری ہے اور وہ اپنی 2 فلموں کے سپر ہٹ… Continue 23reading فواد خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر، تیاری کر لیں

بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار کی پٹائی، وجہ جان کر سر پکڑ لیں گے

datetime 11  جون‬‮  2016

بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار کی پٹائی، وجہ جان کر سر پکڑ لیں گے

نیو یارک (این این آئی)آٹو گراف مانگنے پر مشہور کینڈین گلوکار جسٹن بیبر نے مداح پر حملہ کردیا جس پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے مداح نے جسٹن بیبر کی ایسی دھلائی کی کہ ان کے ہوش ٹھکانے آگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو کے ایک ہوٹل کے باہر جسٹن بیبر سے ایک شخص نے… Continue 23reading بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار کی پٹائی، وجہ جان کر سر پکڑ لیں گے

یورپی کمیشن کے صدر کا جمعرات کو روس کا دورہ، صدرپوٹن سے ملاقات ہوگی

datetime 11  جون‬‮  2016

یورپی کمیشن کے صدر کا جمعرات کو روس کا دورہ، صدرپوٹن سے ملاقات ہوگی

برسلز(این این آئی)یورپی یونین نے کہاہے کہ کمیشن کے صدر ڑاں کلود ینکر اگلے ہفتے کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں کہاگیا کہ ینکر آئندہ جمعرات کو سینٹ پیٹرزبرگ میں منعقدہ روسی اقتصادی کانفرنس سے خطاب کریں گے اور اسی کانفرنس میں روسی صدر بھی… Continue 23reading یورپی کمیشن کے صدر کا جمعرات کو روس کا دورہ، صدرپوٹن سے ملاقات ہوگی

ایسا اعزاز جو دنیا کے کسی کرکٹر کو حاصل نہیں مگر ایک پاکستانی کرکٹر کو، وہ کون ہیں؟ جانئے

datetime 11  جون‬‮  2016

ایسا اعزاز جو دنیا کے کسی کرکٹر کو حاصل نہیں مگر ایک پاکستانی کرکٹر کو، وہ کون ہیں؟ جانئے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میاندادانسٹھ برس کے ہو گئے ان کی59ویں سالگرہ اتوار 12جون کو منائی جائے گی۔جاوید میانداد12جون1957 کوکراچی میں پیدا ہوئے وہ1975 سے لے کر 1996تک پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے۔جاوید میانداد دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز بلے باز ہیں۔جاوید میانداد… Continue 23reading ایسا اعزاز جو دنیا کے کسی کرکٹر کو حاصل نہیں مگر ایک پاکستانی کرکٹر کو، وہ کون ہیں؟ جانئے

عوام تیاری کر کیں، بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنا دی

datetime 11  جون‬‮  2016

عوام تیاری کر کیں، بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کشمیر، اسلام آباد، بالائی پنجاب(راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال ڈویڑن) اور ہزارہ ڈویڑن میں کہیں کہیں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ بالائی خیبر پختونخوا (مالاکنڈ، پشاور، کوہاٹ، مردان، بنوں ڈویڑن)، بالائی فاٹا، جنوبی پنجاب (ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور ڈویڑن)،شمال… Continue 23reading عوام تیاری کر کیں، بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنا دی

معروف گلوکارہ قتل

datetime 11  جون‬‮  2016

معروف گلوکارہ قتل

فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک)فلوریڈا کی پولیس نے بتایا ہے کہ امریکی ٹی وی پروگرام ’دی وائس‘ میں حصہ لینے والی گلوکارہ کرسٹینا گریمی آرلینڈو میں زخموں کی تاب نہ لا کر انتقال کر گئیں۔گلوکارہ کرسٹینا گریمی کو آرلینڈو میں ہونے والے کنسرٹ کے بعد گولی ماری گئی تھی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئی تھیں… Continue 23reading معروف گلوکارہ قتل

عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت، ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 11  جون‬‮  2016

عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت، ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی 26 جون تک ملتوی کر دی۔ اسلام آباد کے سیشن جج کامران بشارت مفتی نے سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کی جانب سے عمران خان کیخلاف بیس ارب روپے ہرجانہ کیس… Continue 23reading عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت، ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

محمد علی کی قبر کی جگہ کس نے اور کیوں منتخب کی ؟ حیران کن انکشاف

datetime 11  جون‬‮  2016

محمد علی کی قبر کی جگہ کس نے اور کیوں منتخب کی ؟ حیران کن انکشاف

لوئی ویل(مانیٹرنگ ڈیسک)عظیم مسلمان باکسر محمد علی کو ’’امریکہ کے کیو ہل‘‘ کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ،وہ قبرستان 300 ایکڑ رقبے پر مشتمل ہے ، اس قبرستان کو 1848 میں سروس کے دوران فوت ہو جانے والے فوجیوں کے لئے قائم کیا گیا تھا اور اس کا شمار امریکہ کے قدرتی طور… Continue 23reading محمد علی کی قبر کی جگہ کس نے اور کیوں منتخب کی ؟ حیران کن انکشاف

1 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 367