سعودی عرب میں مساجد پر کنٹرول کیلئے نیا قانون منظور
الریاض(این این آئی)سعودی عرب کی مجلس شوریٰ نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دیتے ہوئے مساجد اور منبرو محراب سے نفرت پھیلانے اور امتیازی سلوک کی ترویج پر10 سال قید کی سزا کی منظوری دے دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی مجلس شوریٰ میں ’’انسداد امتیاز اور نفرت‘‘ کے عنوان سے… Continue 23reading سعودی عرب میں مساجد پر کنٹرول کیلئے نیا قانون منظور