جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

پاکستان اوربھارت کی ایٹمی کلب میں شامل ہونے کی کوششیں،نتیجہ سامنے آگیا

datetime 12  جون‬‮  2016

پاکستان اوربھارت کی ایٹمی کلب میں شامل ہونے کی کوششیں،نتیجہ سامنے آگیا

اسلام آباد (آئی این پی ) بھارت کا نیوکلیئر سپلائی گروپ ( این ایس جی ) میں شامل ہونے کی کوشش پہلے مرحلے میں ہی ناکامی سے دوچار ہو گئی ، گذشتہ دنوں (9جون) نیوکلیئر سپلائر گروپ کا غیر رسمی اجلاس ویانا میں منعقد ہوا جس میں نئے ارکان کی شمولیت کے بارے میں گروپ… Continue 23reading پاکستان اوربھارت کی ایٹمی کلب میں شامل ہونے کی کوششیں،نتیجہ سامنے آگیا

دانش کنیریا کے صبر کا پیمانہ لبریز،بھارتی میڈیاکے سامنے پھٹ پڑے

datetime 12  جون‬‮  2016

دانش کنیریا کے صبر کا پیمانہ لبریز،بھارتی میڈیاکے سامنے پھٹ پڑے

نئی دہلی(آئی این پی)فکسنگ میں سزا یافتہ ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا بھارت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے ، بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں دانش کنیریا نے کہا کہ پی سی بی نے امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا، میرے کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے ٹھوس شواہد نہیں تھے، لیکن پی سی بی نے… Continue 23reading دانش کنیریا کے صبر کا پیمانہ لبریز،بھارتی میڈیاکے سامنے پھٹ پڑے

سینیٹر حمداللہ اورماروی سرمد کاتنازعہ،عمران خان کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 12  جون‬‮  2016

سینیٹر حمداللہ اورماروی سرمد کاتنازعہ،عمران خان کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جے یو آئی(ف) کے سینیٹر حمداللہ کی ماروی سرمد سے بدتمیزی کی مذمت کرتاہوں،شوکت خانم ہسپتال کے لئے گذشتہ رات ساڑھے بارہ کروڑ روپے کے فنڈز اکٹھے کئے ہیں،عوام کے اعتماد پر شکریہ گزارہوں۔اتوار کو لاہور سے واپسی پر سوشل میڈیاکی… Continue 23reading سینیٹر حمداللہ اورماروی سرمد کاتنازعہ،عمران خان کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

یہ کام کرنا ہی ہوگا! افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کاپاکستان کو انتباہ

datetime 12  جون‬‮  2016

یہ کام کرنا ہی ہوگا! افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کاپاکستان کو انتباہ

کابل(آئی این پی)افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی سرزمین پر طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف عملی اقدامات کرنا ہونگے،افغان حکومت نے پاکستان کے تعاون سے امن عمل میں تیزی لانے کے لئے اپنی پوری کوششیں کیں لیکن پاکستان کی حکومت نے اپنی وعدوں کو پورا نہیں… Continue 23reading یہ کام کرنا ہی ہوگا! افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کاپاکستان کو انتباہ

پانامالیکس،ن لیگ کی حکومت کی حکمت عملی کیا ہے؟اعتزازاحسن نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 12  جون‬‮  2016

پانامالیکس،ن لیگ کی حکومت کی حکمت عملی کیا ہے؟اعتزازاحسن نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم نوازشر یف کو استثنیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘لگتا ہے حکومت خود چاہتی ہے اپوزیشن سڑکوں پر آجائے ‘(ن) لیگ کو چاہیے وہ اپنا اورقوم کو مزید وقت ضیاع نہ کر یں اور… Continue 23reading پانامالیکس،ن لیگ کی حکومت کی حکمت عملی کیا ہے؟اعتزازاحسن نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

14اگست ،تحریک انصاف کا دھماکہ خیز اقدام،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 12  جون‬‮  2016

14اگست ،تحریک انصاف کا دھماکہ خیز اقدام،تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کا پانامہ لیکس پر حکومت مخالف احتجاجی تحر یک 14اگست سے شروع کر نے پر غور ۔تحر یک انصاف کے ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان پانامہ لیکس کے معاملے حکومت مخالف احتجاجی تحر یک کا باقاعدہ آغاز14اگست2016سے کر سکتے ہیں اور عید کے… Continue 23reading 14اگست ،تحریک انصاف کا دھماکہ خیز اقدام،تفصیلات سامنے آگئیں

آرمی چیف نے جی ایچ کیو میں میٹنگ کیوں بلائی ‘ مشیر خارجہ سر تاج عزیز تفصیلات سامنے لے آئے

datetime 12  جون‬‮  2016

آرمی چیف نے جی ایچ کیو میں میٹنگ کیوں بلائی ‘ مشیر خارجہ سر تاج عزیز تفصیلات سامنے لے آئے

لاہور(آئی این پی) مشیر خارجہ سر تاج عزیز نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے میرے مشورے پر ہی جی ایچ کیو میں میٹنگ بلائی ہے‘ہم بھارت سے محاذآرائی نہیں بات چیت چاہتے ہیں مگر بال اب بھارت کے کورٹ میں ہیں وہ مذاکرات کریں تو بہت سے مسائل حل ہو سکتے… Continue 23reading آرمی چیف نے جی ایچ کیو میں میٹنگ کیوں بلائی ‘ مشیر خارجہ سر تاج عزیز تفصیلات سامنے لے آئے

روٹی کپڑا مکان والی پالیسی بدل گئی یا پیپلزپارٹی کی موجودہ قیادت کی حیرت انگیزحکمت عملی سامنے آگئی

datetime 12  جون‬‮  2016

روٹی کپڑا مکان والی پالیسی بدل گئی یا پیپلزپارٹی کی موجودہ قیادت کی حیرت انگیزحکمت عملی سامنے آگئی

کراچی (این این آئی) روٹی کپڑا مکان والی پالیسی بدل گئی یا پیپلزپارٹی کی موجودہ قیادت کی حکمت عملی کچھ اورہوگئی ، سندھ بجٹ میں 14784 نئی اسامیوں کے لیے 15 ارب ،بہترکروڑ روپے مختص کردیے گئے اور حکومت سندھ نے اپنے ہی دورمیں بھرتی کردہ 26ہزار سرکاری ملازمین کو نئے مالی سال کے بجٹ… Continue 23reading روٹی کپڑا مکان والی پالیسی بدل گئی یا پیپلزپارٹی کی موجودہ قیادت کی حیرت انگیزحکمت عملی سامنے آگئی

رمضان کا احترام ‘نا خدا کا خوف۔۔۔ مسلم لیگ(ن) کا رکن پنجاب اسمبلی غضنفر عباس رنگ رلیاں مناتے پکڑا گیا

datetime 12  جون‬‮  2016

رمضان کا احترام ‘نا خدا کا خوف۔۔۔ مسلم لیگ(ن) کا رکن پنجاب اسمبلی غضنفر عباس رنگ رلیاں مناتے پکڑا گیا

بھکر (آئی این پی)احترام رمضان کا خیال نہ ہی خدا کا خوف،مسلم لیگ ن کا ایم پی اے پیشہ ور خواتین کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے رنگے ہاتھوں گرفتار ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھکر سے منتخب ہونے والے ایم پی اے غضنفر عباس کو لوگوں نے ایک گھر میں پیشہ ور خواتین کے… Continue 23reading رمضان کا احترام ‘نا خدا کا خوف۔۔۔ مسلم لیگ(ن) کا رکن پنجاب اسمبلی غضنفر عباس رنگ رلیاں مناتے پکڑا گیا

1 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 367