انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، اظہر محمود کی جگہ باؤلنگ کوچ کون ہوگا ؟ پی سی بی نے اعلان کر دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہرمحمود کی عدم دستیابی کے باعث مشتاق احمد کو دورہ انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز کے لیے باؤلنگ کوچ کے طورپر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے ٗ آسٹریلین اسٹیو ریکسن کو فیلڈنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔انگلش کاؤنٹی سرے کے لیے کھیلنے والے آل راؤنڈراظہر محمود کو کلب… Continue 23reading انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، اظہر محمود کی جگہ باؤلنگ کوچ کون ہوگا ؟ پی سی بی نے اعلان کر دیا