سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا امکان
مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی مسلم لیگ (ق)میں شمولیت کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری سرور سے سردار تنویر الیاس نے ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماوں نے مستقبل میں بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا امکان