ایدھی فاونڈیشن نے بھارتی وزیر اعظم کی امداد لینے سے معذرت کر لی
کراچی((نیوزڈیسک) ایدھی فاؤنڈیشن نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے دی گئی امداد لینے سے معذرت کر لی . تفصیلات کے مطابق گیتا کے بھارت واپس پہنچنے پر بھارتی حکام نے 15 سال تک گیتا کو پالنے اور اس کا خیال رکھنے پر ایدھی فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا جبکہ بھارتی وزیر اعظم… Continue 23reading ایدھی فاونڈیشن نے بھارتی وزیر اعظم کی امداد لینے سے معذرت کر لی