زلزلے کے آفٹر شاکس ،محکمہ موسمیا ت کے اعلان نے عوام کو پریشان کردیا
لاہو(نیوزڈیسک) ماہرین نے ملک بھر میں آنے والے شدید ترین زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کی پیشگوئی کر دی ہے جبکہ اسلام آبادسمیت دیگر شہروں سے زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور ماہرین کے مطابق اس کی شدت 4.3 نوٹ کی گئی ہے ، زلزلوں سے پورے ملک کے لوگ خوف… Continue 23reading زلزلے کے آفٹر شاکس ،محکمہ موسمیا ت کے اعلان نے عوام کو پریشان کردیا