لودھراں کا ضمنی انتخاب، ن لیگ اور تحریک انصاف میں معرکہ آرائی کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پنجاب کے سیاسی میدان جنگ لودھراں میں عمومی حریف مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے درمیان انتخابی معرکہ آرائی کی تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ دریں اثناء پیر کو کسی جھگڑے یا پریشانی سےپاک قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب ہوگا۔ لودھراں کے حلقے این اے۔154 پر ضمنی انتخاب کا بڑی شدت سے… Continue 23reading لودھراں کا ضمنی انتخاب، ن لیگ اور تحریک انصاف میں معرکہ آرائی کی تیاریاں مکمل