رینجرز میں توسیع بارے میں قرارداد،پیپلزپارٹی کے صبرکاپیمانہ لبریز،سخت جواب دے دیا
کراچی (نیوزڈیسک) امن امان کا مسئلہ پورے پاکستان میں ہے،لیکن نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کیلئے پاکستان رینجرز کو جتنے اختیارات سندھ میں دیئے گئے ہیں وہ ملک کے کسی صوبے میں نہیں ہے۔ باوجود اس کے مخالفین نے اس مسئلے کو متنازع بنانے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ یہ بات صوبائی مشیر اطلاعات… Continue 23reading رینجرز میں توسیع بارے میں قرارداد،پیپلزپارٹی کے صبرکاپیمانہ لبریز،سخت جواب دے دیا