عمران فاروق قتل کیس ،ایف آئی اے کی ٹیم نے ملزموں کے بینک اکاﺅنٹس کا ریکارڈ حاصل کر لیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے کی ٹیم نے ملزموں کے بینک اکاﺅنٹس کا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزموں کے بینک اکاﺅنٹس کا ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے ایف آئی اے 2 رکنی انسداد دہشت گردی ٹیم کراچی پہنچی اور تین بینکوں سے ملزموں کا ریکارڈ حاصل… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس ،ایف آئی اے کی ٹیم نے ملزموں کے بینک اکاﺅنٹس کا ریکارڈ حاصل کر لیا