مضبوط شواہد نے پھرNA 122میں الیکشن کی راہ ہموار کردی
لاہور(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122کے ضمنی الیکشن میں 25ہزار سے زائد ووٹوں کے ردوبدل اور دیگر الزامات پر اس ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت آج ( جمعہ ) دن 10بجے الیکشن کمیشن آف پاکستان اسلام آباد میں ہو گی ،تحریک انصاف کے امیدوار اور پٹیشنر عبدالعلیم خان… Continue 23reading مضبوط شواہد نے پھرNA 122میں الیکشن کی راہ ہموار کردی