ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ، راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر میدانی علاقوں پر دھند کا راج ہے ، حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل رہا جبکہ جڑواں شہروں میں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔ راولپنڈی اسلام آباد میں موسم انتہائی سرد ہے اور جڑواں شہر… Continue 23reading ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج