خیبرپختونخواحکومت بھی وفاق کے نقش قدم پر چل پڑی،نیا حکم جاری
پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخواحکومت نے بھی ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال روکنے کے لئے سرکاری اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ نافذکردیا ہے۔ پشاور کے سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹروں نے اپنے مطالبات کے حق میں منگل 9 فروری سے صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان کررکھا ہے۔خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت بھی وفاق کے نقش قدم پر چل پڑی،نیا حکم جاری