پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستانی حکومت نے کوہ نور سے متعلق اہم فیصلہ لے لیا

datetime 9  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لاہور کے ایک شہری نے سلطنت لاہور کا کوہ نور ہیرا ملکہ برطانیہ سے واپس پاکستان لانے کیلئے ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔عدالت عالیہ نے رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کر کے درخواست کو سماعت کیلئے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور میں کوہ نور ہیرے کا ایک اور دعوے دار سامنے آگیا۔ایک مقامی شہری نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ 2سو سال پہلے ایسٹ انڈیا کمپنی کے ذریعے برطانوی شاہی خاندان تک پہنچنے والا 5سو قیراط کا ہیرا اب بھی پنجاب کی عوام کی ملکیت ہے۔اس کا کہنا ہے کہ یہ ہیرا چونکہ ریاست سے دوسری ریاست کے بجائے ایک کمپنی کے ذریعے برطانیہ پہنچا اس لیے ملکہ کو اسے اپنے پاس رکھنے کا قانون حق نہیں۔عدالت نے درخواست پر ہائیکورٹ آفس کا اعتراض ختم کرتے ہوئے اسے بنچ میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…