ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا قومی کتاب میلہ 22 اپریل سے شروع ہو گا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے زیر اہتمام نیشنل بُک فاؤنڈیشن کا ملکی تاریخ کاسب سے بڑا سہ روزہ ’’ساتواں قومی کتاب میلہ 2016ء‘‘ 22اپریل (جمعہ) سے پاک چائنا فرینڈ شپ سنٹر اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے جس میں ملک بھر سے معروف علمی و ادبی شخصیات،سفیرانِ کتاب، شائقینِ… Continue 23reading ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا قومی کتاب میلہ 22 اپریل سے شروع ہو گا