ملک کے کس کس ایریا کو ہم ختم کرنے والے ہیں؟ترجمان پاک فوج نے خبر دار کر دیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ملک میں کہیں بھی نو گو ایریا ہوا تو اسے ختم کرینگے۔ ملک سے جرائم کا جڑ سے خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ۔ اور ہم پورے ملک میں بلا تفریق جرائم کا جڑ سے خاتمہ کریں گے ۔… Continue 23reading ملک کے کس کس ایریا کو ہم ختم کرنے والے ہیں؟ترجمان پاک فوج نے خبر دار کر دیا