وکٹیں گرانے والے الیکشن ہارے تو پتلی گلی سے نکلنا ہوگا،ڈاکٹرفاروق ستار
کراچی (نیوزڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا ہے کہ وکٹیں گرانے والے الیکشن ہارے تو پتلی گلی سے نکلنا ہوگا ۔جامعہ کراچی میں طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا کہ وکٹیں گرانے والوں کی الیکشن میں عوام وکٹ گرائے گی تو ہنگامی حالت میں… Continue 23reading وکٹیں گرانے والے الیکشن ہارے تو پتلی گلی سے نکلنا ہوگا،ڈاکٹرفاروق ستار