لاہور میں دہشتگردی کا بڑا خطرہ ، سکیورٹی اداروں نے وارننگ جاری کردی
اسلام آباد((نیوزڈیسک) پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے حکومت پنجاب کو لاہور میں ممکنہ دہشتگردی حملے بارے وارننگ جاری کردی ہے اپنے ایک مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ دہشتگرد سجنا گروپ لاہور میں کسی بھی وقت دہشتگردی کا بڑا حملہ کرسکتے ہیں ۔ سجنا گروپ کے درجنوں دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد کے لئے لاہور اور… Continue 23reading لاہور میں دہشتگردی کا بڑا خطرہ ، سکیورٹی اداروں نے وارننگ جاری کردی