کراچی، کمال کی شہرمیں کمال دکھانے کی تیاری، سائن ، بینرزبورڈز آویزاں
کراچی(این این آئی) شہر قائد کی مختلف شاہراہوں پر مصطفی کمال اورپاک سرزمین پارٹی کے 24 اپریل کو ہونیوالے جلسے کے حق میں بینرز اورسائن بورڈز آویزاں کردیئے گئے ہیں۔ سڑکوں پر لگے سائن بورڈز پر پاک سرزمین پارٹی اورمصطفی کمال کے حق میں نعرے درج ہیں، مختلف علاقوں پرپاک سرزمین پارٹی کے حق میں… Continue 23reading کراچی، کمال کی شہرمیں کمال دکھانے کی تیاری، سائن ، بینرزبورڈز آویزاں