وزیر اعظم نواز شریف نے اثاثے چھپا کر بہت بڑا جرم کیا ہے ٗ اعتزاز احسن
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے اثاثے چھپا کر بہت بڑا جرم کیا ہے ٗاپوزیشن کی 5بڑی جماعتوں نے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے پر اتفاق کیا ہے۔پاناما لیکس پر بننے والے کمیشن کے حوالے سے مشاورت کیلئے پیپلز پارٹی اور… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف نے اثاثے چھپا کر بہت بڑا جرم کیا ہے ٗ اعتزاز احسن