اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پانامہ لیکس میں حکمران رنگے ہاتھوں پکڑے گئے،شیخ رشید

datetime 20  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس میں حکمران رنگے ہاتھوں پکڑے گئے،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ پانامہ لیکس میں حکمران رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ،یہ اتنی بڑی حکومت ہے کہ اس کے خلاف سازش پانامہ میں ہورہی ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشیدنے کہاکہ پانامہ لیکس میں جوکچھ سامنے آیایہ ایک ملک کے سربراہ کاکیس… Continue 23reading پانامہ لیکس میں حکمران رنگے ہاتھوں پکڑے گئے،شیخ رشید

چھوٹو گینگ کو عمران خان کو قتل کرنے کار ٹارگٹ دیا گیا تھا

datetime 20  اپریل‬‮  2016

چھوٹو گینگ کو عمران خان کو قتل کرنے کار ٹارگٹ دیا گیا تھا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شکارپور میں عمران خان کو ٹارگٹ کیا جانا تھا اور اس کے پیچھے دو سیاسی پارٹیاں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کچے کے علاقے میں سرینڈر کرنے والے چھوٹو گینگ کے بارے میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں معروف اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا کہ چھوٹو گینگ… Continue 23reading چھوٹو گینگ کو عمران خان کو قتل کرنے کار ٹارگٹ دیا گیا تھا

فاروق ستار معصوم ہیں ان کی باتوں کا جواب نہیں دینا، مصطفی کمال

datetime 20  اپریل‬‮  2016

فاروق ستار معصوم ہیں ان کی باتوں کا جواب نہیں دینا، مصطفی کمال

کراچی(نیوزڈیسک) پاک سر زمین پارٹی کے 24 اپریل کے جلسے کی تیاریاں جس تیزی سے جاری ہیں اسی تیزی سے رہنماوں کی پھرتیاں بھی بڑھ گئی ہیں۔ مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ24 اپریل کو ہونے والا جلسہ کسی کے خلاف نہیں ہے بلکہ پاکستان کو جوڑنے کی ایک کوشش ہے۔کراچی کی سیاست میں ہلچل… Continue 23reading فاروق ستار معصوم ہیں ان کی باتوں کا جواب نہیں دینا، مصطفی کمال

سائیں کی چھٹی،نئے وزیراعلیٰ کا فیصلہ ہوگیا

datetime 20  اپریل‬‮  2016

سائیں کی چھٹی،نئے وزیراعلیٰ کا فیصلہ ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) دس سال تک پیپلزپارٹی سندھ کے صدر رہنے والے قائم علی شاہ کی جگہ نئی قیادت لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،جب کہ سندھ میں تنظیم نو کے حوالے سے پی پی کی بھرپور سرگرمیاں جاری ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوجوان قیادت کو سامنے لانے کا فیصلہ… Continue 23reading سائیں کی چھٹی،نئے وزیراعلیٰ کا فیصلہ ہوگیا

جاپانی جامعات کے دروازے پاکستانی نوجوانوں کے لئے کھلے ہیں، جاپانی سفارتکار

datetime 20  اپریل‬‮  2016

جاپانی جامعات کے دروازے پاکستانی نوجوانوں کے لئے کھلے ہیں، جاپانی سفارتکار

حیدرآباد(نیوزڈیسک) جاپانی سفارتکار متسوکائی توسا نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان باصلاحیت اور تخلیقی ذہن کے مالک ہیں جاپانی جامعات کے دروازے پاکستانی نوجوانوں کے لئے کھلے ہیں، جاپان میں 2 لاکھ غیرملکی طالبعلموں میں بدقسمتی سے پاکستانی نوجوانوں کی تعداد بہت کم ہے، پاکستانی نوجوانوں کوجاپانی اسکالرشپس کی آفرز سے فائدہ اٹھانا چاہئیے۔وہ جامعہ… Continue 23reading جاپانی جامعات کے دروازے پاکستانی نوجوانوں کے لئے کھلے ہیں، جاپانی سفارتکار

جرمنی نے اس سال اب تک کتنے پاکستانیوں کو پناہ دی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 20  اپریل‬‮  2016

جرمنی نے اس سال اب تک کتنے پاکستانیوں کو پناہ دی؟تفصیلات سامنے آگئیں

برلن(نیوزڈیسک) جرمنی کے وفاقی دفتربرائے مہاجرین وتارکین وطن نے بتایا ہے کہ رواں سال 942 پاکستانیوں کو جرمنی میں پناہ دینے یا نہ دینے کے بارے میں سرکاری فیصلے کیے گئے جن میں صرف 65 پاکستانی جرمنی میں سیاسی پناہ کے حق دار ٹھہرائے گئے۔ مجموعی طور پر 93 فیصد سے زائد پاکستانیوں شہریوں کی… Continue 23reading جرمنی نے اس سال اب تک کتنے پاکستانیوں کو پناہ دی؟تفصیلات سامنے آگئیں

افغانیوں کوپاکستان داخلے سے روکنے کا فیصلہ ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،عملدرآمد یکم جون سے ہوگا

datetime 20  اپریل‬‮  2016

افغانیوں کوپاکستان داخلے سے روکنے کا فیصلہ ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،عملدرآمد یکم جون سے ہوگا

پشاور (نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں افغانیوں کی غیر قانونی آمد ورفت روکنے کا فیصلہ کر لیا جس پر عملدرآمد یکم جون سے شروع ہو گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت نے افغانیوں کی غیر قانونی آمدورفت روکنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور اس ضمن میں وزیر اعلیٰ پرویز… Continue 23reading افغانیوں کوپاکستان داخلے سے روکنے کا فیصلہ ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،عملدرآمد یکم جون سے ہوگا

لیاری میں 25 گینگسٹرز پرمشتمل نیا گروپ منظر پرآ گیا،پہلاکارندہ ہلاک،گروپ کی کسی نئی سیاسی جماعت کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش

datetime 20  اپریل‬‮  2016

لیاری میں 25 گینگسٹرز پرمشتمل نیا گروپ منظر پرآ گیا،پہلاکارندہ ہلاک،گروپ کی کسی نئی سیاسی جماعت کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش

کراچی (نیوزڈیسک) لیاری گینگ وار کا نیا گروپ منظر پر آگیا ہے،نئے گروپ میں ابتدائی طور پر لیاری کے رہائشی 25 کارندوں نے شامل ہو کر ایک دوسرے سے وفاداری نبھانے کا حلف اٹھا یا، گروپ کا پہلا کارندہ عثمان بروہی روڈ پر فائرنگ میں ماراگیا،نئے کارندوں نے بلدیہ،پاک کالونی ، پرانا گولیمار ، مومن… Continue 23reading لیاری میں 25 گینگسٹرز پرمشتمل نیا گروپ منظر پرآ گیا،پہلاکارندہ ہلاک،گروپ کی کسی نئی سیاسی جماعت کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش

’را‘ ایجنٹوں کی تلاش ،پولیس کا حساس ادارے اور کوسٹ گارڈ کے ساتھ ساحلی علاقوں میں سرچ آپریشن کا آغاز

datetime 20  اپریل‬‮  2016

’را‘ ایجنٹوں کی تلاش ،پولیس کا حساس ادارے اور کوسٹ گارڈ کے ساتھ ساحلی علاقوں میں سرچ آپریشن کا آغاز

کراچی (نیوزڈیسک) ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے سے 2 بھارتی ایجنٹوں کی گرفتار کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی سمیت صوبے کے ساحلی علاقوں میں کارروائیاں تیز کردیں ہیں۔ پولیس کا حساس ادارے اور کوسٹ گارڈ کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن کا آغاز، ماہی گیروں سے تفتیش کے علاوہ لانچوں کی تلاشی… Continue 23reading ’را‘ ایجنٹوں کی تلاش ،پولیس کا حساس ادارے اور کوسٹ گارڈ کے ساتھ ساحلی علاقوں میں سرچ آپریشن کا آغاز