جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کاسا 1000کی افتتاحی تقریب کے موقع نقشہ میں کشمیر اور گلگت بلتستان نہ دکھائے جانے پر حکومت نے وضاحت کردی

datetime 16  مئی‬‮  2016

کاسا 1000کی افتتاحی تقریب کے موقع نقشہ میں کشمیر اور گلگت بلتستان نہ دکھائے جانے پر حکومت نے وضاحت کردی

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کوبتایاگیا ہے کہ کاسا 1000کی افتتاحی تقریب کے موقع پر نقشہ میں کشمیر اور گلگت بلتستان نہ دکھائے جانے کا معاملہ اسی وقت خواجہ آصف نے منتظمین سے اٹھایا ٗ جس منتظمین نے معذرت کرلی۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران شاہدہ رحمانی کے… Continue 23reading کاسا 1000کی افتتاحی تقریب کے موقع نقشہ میں کشمیر اور گلگت بلتستان نہ دکھائے جانے پر حکومت نے وضاحت کردی

ن لیگ کا ایک اور رکن اسمبلی رکنیت سے ہاتھ دھو بیٹھا

datetime 16  مئی‬‮  2016

ن لیگ کا ایک اور رکن اسمبلی رکنیت سے ہاتھ دھو بیٹھا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 232وہاڑی میں دوبارہ انتخابات کرانے کاحکم دیتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کافیصلہ برقراررکھا ٗ مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد یوسف کسیلہ کی اپیل خارج کردی ہے۔ پیرکو چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید اورجسٹس فیصل… Continue 23reading ن لیگ کا ایک اور رکن اسمبلی رکنیت سے ہاتھ دھو بیٹھا

اپوزیشن کے ساتھ کیا طے پایاتھا؟ اسحا ق ڈار تفصیلات سامنے لے آئے

datetime 16  مئی‬‮  2016

اپوزیشن کے ساتھ کیا طے پایاتھا؟ اسحا ق ڈار تفصیلات سامنے لے آئے

اسلام آباد(این این آئی ) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے واک آؤٹ سے مایوسی ہوئی ہے یہ طے ہوا تھا کہ اپوزیشن کو بھی وزیراعظم کے خطاب کے بعد بات کرنے کا وقت دیا جائیگا لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اپوزیشن کے پاس کوئی بات کرنے کو نہیں… Continue 23reading اپوزیشن کے ساتھ کیا طے پایاتھا؟ اسحا ق ڈار تفصیلات سامنے لے آئے

وزیراعظم کا خطاب،مریم نوازکااپوزیشن پر معنی خیز طنز

datetime 16  مئی‬‮  2016

وزیراعظم کا خطاب،مریم نوازکااپوزیشن پر معنی خیز طنز

لاہور(این این آئی ) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی حیرانی کے سوا ان کے ہر سوال کا جواب دیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وزیر اعظم کی تقریر سے اپوزیشن لا جواب… Continue 23reading وزیراعظم کا خطاب،مریم نوازکااپوزیشن پر معنی خیز طنز

نئی آئینی ترامیم حتمی مرحلے میں داخل،حکومت نیا ایشو سامنے لے آئے

datetime 16  مئی‬‮  2016

نئی آئینی ترامیم حتمی مرحلے میں داخل،حکومت نیا ایشو سامنے لے آئے

اسلام آباد (این این آئی)انتخابی اصلاحات کے لئے قائم پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر 90فیصد کام مکمل ہو چکا ہے‘ منگل تک نئے ممبران کی تعیناتی پر آئینی ترمیم کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔ پیر کو انتخابی اصلاحات کمیٹی کا 17واں اجلاس سینیٹر اسحاق… Continue 23reading نئی آئینی ترامیم حتمی مرحلے میں داخل،حکومت نیا ایشو سامنے لے آئے

آصف علی زرداری کے ’’پیر‘‘ کی عمران خان کے کان میں سرگوشی

datetime 16  مئی‬‮  2016

آصف علی زرداری کے ’’پیر‘‘ کی عمران خان کے کان میں سرگوشی

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کے پیراعجاز شاہ نے عمران خان سے ملاقات کی میڈیا رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کیلئے آنے پر عمران خان اور پیراعجاز شاہ کی پارلیمنٹ ہاؤس کی گیلری میں ملاقات ہوئی اور عمران خان تھوڑا جھک کر پیراعجاز سے ملے ٗ پیراعجاز نے… Continue 23reading آصف علی زرداری کے ’’پیر‘‘ کی عمران خان کے کان میں سرگوشی

نئی مہم شروع،عمران خان کے دو بڑے جلسوں کی تاریخوں اور مقامات کا اعلان

datetime 16  مئی‬‮  2016

نئی مہم شروع،عمران خان کے دو بڑے جلسوں کی تاریخوں اور مقامات کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان 18 مئی کو مظفر آباد اور 19 مئی کو بھمبر میں جلسوں سے خطاب کرکے اآزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کشمیر کی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔اسکے لئے پورے آزاد کشمیر میں زبردست جوش و خروش پایا جاتا ہے اور مظفر آباد اور بھمبر… Continue 23reading نئی مہم شروع،عمران خان کے دو بڑے جلسوں کی تاریخوں اور مقامات کا اعلان

ایم کیو ایم کے دو مزید ارکان اسمبلی سے باہر

datetime 16  مئی‬‮  2016

ایم کیو ایم کے دو مزید ارکان اسمبلی سے باہر

کراچی (این این آئی) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) کے 2منحرف ارکان سندھ اسمبلی کے استعفیٰ منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو خالی نشستوں پر انتخابات کرانے کی سفارش کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے اشفاق منگی نے پاک سرزمین… Continue 23reading ایم کیو ایم کے دو مزید ارکان اسمبلی سے باہر

قومی اسمبلی کا اجلاس،تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق چکراگئے،گارڈزکے ہاتھوں شرمندگی کا سامنا

datetime 16  مئی‬‮  2016

قومی اسمبلی کا اجلاس،تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق چکراگئے،گارڈزکے ہاتھوں شرمندگی کا سامنا

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کو قومی اسمبلی میں مہمانوں کی گیلری میں جانے سے روک دیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق نعیم الحق کے پاس قومی اسمبلی کی گیلری میں جانے کیلئے پاس موجود نہیں تھا جس پر گیلری میں موجود گارڈ نے انہیں اندر جانے سے روک… Continue 23reading قومی اسمبلی کا اجلاس،تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق چکراگئے،گارڈزکے ہاتھوں شرمندگی کا سامنا