جسٹس افتخارچوہدری نے وزیر اعظم نوازشریف کو سرپرائز دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ افتخار محمد چوہدری نے وزیر اعظم نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرنے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق افتخار محمد چوہدری کی جانب سے ان کے وکیل شیخ احسن عظیم نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی ہے… Continue 23reading جسٹس افتخارچوہدری نے وزیر اعظم نوازشریف کو سرپرائز دیدیا