جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پانامہ لیکس معاملہ،عمران خان نے دبنگ اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا

datetime 16  مئی‬‮  2016

پانامہ لیکس معاملہ،عمران خان نے دبنگ اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا

لندن/لاہور(آئی اےن پی) تحر ےک انصاف کے چےئر مےن عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کر پشن اور پانامہ لےکس کےخلاف اپنے سٹےنڈ سے پےچھے نہےں ہٹےں گے (ن) لےگ اپنی کر پشن کا حساب دےں ان سے کسی صورت بلےک مےل نہےں ہوں گے‘کر پشن کےخلاف تحر ےک انصاف کی تحر ےک ختم… Continue 23reading پانامہ لیکس معاملہ،عمران خان نے دبنگ اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا

پاکستان ریلوے کو گذشتہ دوسالوں کے دوران کتنا خسارہ ہوا؟چشم کشا انکشاف

datetime 16  مئی‬‮  2016

پاکستان ریلوے کو گذشتہ دوسالوں کے دوران کتنا خسارہ ہوا؟چشم کشا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ریلوے کو گذشتہ دوسالوں کے دوران 59.77ارب روپے خسارہ ہوا،جبکہ پاکستان ریلوے نے 2013کی نسبت مالی سال2014-15میں 9.123ارب روپے زائد آمدن حاصل کی،2013-14میں پاکستان ریلوے کی آمدن 22.804ارب تھی جو 2014-15میں بڑھ کر 31.927ارب روپے ہوگئی۔دستاویزات کے مطابق مالی سال2013-14میں پاکستان ریلوے کے اخراجات 55.332ارب روپے تھے جبکہ پاکستان ریلوے نے… Continue 23reading پاکستان ریلوے کو گذشتہ دوسالوں کے دوران کتنا خسارہ ہوا؟چشم کشا انکشاف

شوکت خانم اسپتال کا خیرات کا پیسہ ،خواجہ آصف نے سنگین ترین الزام عائد کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2016

شوکت خانم اسپتال کا خیرات کا پیسہ ،خواجہ آصف نے سنگین ترین الزام عائد کردیا

سیالکوٹ ( آئی این پی ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آف شور کمپنیز کا شور مچانے والے خود آف شور کمپنی کے مالک نکلے ، عمران خان نے 1983 میں ٹیکس بچانے کے لئے آف شور کمپنی بنائی ۔ وہ اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے… Continue 23reading شوکت خانم اسپتال کا خیرات کا پیسہ ،خواجہ آصف نے سنگین ترین الزام عائد کردیا

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی میں انوکھا مقابلہ،سعد رفیق نئی بات سامنے لے آئے

datetime 16  مئی‬‮  2016

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی میں انوکھا مقابلہ،سعد رفیق نئی بات سامنے لے آئے

بہاولپور (این این آئی)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی میں خود کو اپوزیشن منوانے کا مقابلہ چل رہا ہے ٗپشاور کے آدم خور چوہے عمران خان کے کنٹرول سے باہر ہیں ٗ بلاول کو اپنے والد کی کرپشن نظر نہیں آ رہی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر… Continue 23reading تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی میں انوکھا مقابلہ،سعد رفیق نئی بات سامنے لے آئے

پی ٹی آئی کے ”بڑے “ بنی گالہ طلب، وجہ انتہائی اہم

datetime 16  مئی‬‮  2016

پی ٹی آئی کے ”بڑے “ بنی گالہ طلب، وجہ انتہائی اہم

لاہور(آئی اےن پی) تحر ےک انصاف کے چےئر مےن عمران خان نے پارٹی کا اہم اجلاس آج (پیر ) بنی گالہ طلب کر لےا ‘پارلےمنٹ کے اجلاس مےں شر کت کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائےگی ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس مےں جہا نگےر خان ترےن ‘شاہ محمودقر ےشی سمےت تحر ےک انصاف… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ”بڑے “ بنی گالہ طلب، وجہ انتہائی اہم

پاک فوج نے بڑا کام شروع کردیا،افغان میڈیا کا دعویٰ

datetime 16  مئی‬‮  2016

پاک فوج نے بڑا کام شروع کردیا،افغان میڈیا کا دعویٰ

کابل(آئی این پی)افغان میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پاک فوج نے تورخم بارڈر کے ساتھ خاردار تار کی تنصیب دوبارہ شروع کردی ہے۔افغان خبررساں ادارے’’ خاما پریس ‘‘کے مطابق پاکستانی فوج نے تورخم کی سرحد کے ساتھ خاردار تارلگانے کا کام دوبارہ شروع کردیاہے،افغان میڈیا کے مطابق آئی جی ایف سی میجر جنرل مظہر… Continue 23reading پاک فوج نے بڑا کام شروع کردیا،افغان میڈیا کا دعویٰ

عزیر بلوچ کی زبان کیا کھلی بھونچال ہی آ گیا ، کئی تھانوں کے ایس ایچ اوز عہدوں سے محروم

datetime 16  مئی‬‮  2016

عزیر بلوچ کی زبان کیا کھلی بھونچال ہی آ گیا ، کئی تھانوں کے ایس ایچ اوز عہدوں سے محروم

کراچی(این این آئی)لیاری گینگ وار کے گرفتار سرغنہ عزیر بلوچ کے پولیس افسران سے تعلقات کے انکشاف کے بعد کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے کئی تھانوں کے ایس ایچ اوز کو عہدوں سے ہٹادیا گیا ہے جبکہ عزیر بلوچ کو 9 مقدمات میں گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پولیس افسران سے تعلقات کے انکشافات کے… Continue 23reading عزیر بلوچ کی زبان کیا کھلی بھونچال ہی آ گیا ، کئی تھانوں کے ایس ایچ اوز عہدوں سے محروم

ایف سولہ طیاروں کی فراہمی روکنے کا ڈراپ سین،امریکہ اصل مقصد زبان پر لے آیا

datetime 16  مئی‬‮  2016

ایف سولہ طیاروں کی فراہمی روکنے کا ڈراپ سین،امریکہ اصل مقصد زبان پر لے آیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ نے پاکستان کی فوجی امداد حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی سے مشروط کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تب تک پاکستان کو فوجی امداد دینے کیلئے تیار نہیں ہے جب تک پاکستان قبائلی علاقوں میں حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی نہیں کرتا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ… Continue 23reading ایف سولہ طیاروں کی فراہمی روکنے کا ڈراپ سین،امریکہ اصل مقصد زبان پر لے آیا

آف شور کمپنی میں نام ،عمران خان پربھی قومی اسمبلی میں جواب کی تلوار لٹکادی گئی

datetime 16  مئی‬‮  2016

آف شور کمپنی میں نام ،عمران خان پربھی قومی اسمبلی میں جواب کی تلوار لٹکادی گئی

جڑانوالہ(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آف شور کمپنی میں نام آنے پر عمران خان کو قومی اسمبلی میں جواب دینا ہوگا،آف شور کمپنیوں کے سب سے زیادہ مالکان پی ٹی آئی میں ہیں اسیلئے اپوزیشن پانامہ پیپرز کی تحقیقات نہیں چاہتی۔اتوار کو سرکاری ٹی وی… Continue 23reading آف شور کمپنی میں نام ،عمران خان پربھی قومی اسمبلی میں جواب کی تلوار لٹکادی گئی