(ن) لیگ کا جعلی ’’پارلیمانی سیکرٹری ‘‘ گر فتار
لاہور(آئی این پی) صوبائی درالحکو مت میں پو لیس نے لاہور سے (ن) لیگ کا جعلی ’’پارلیمانی سیکرٹری ‘‘ گر فتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ جہا نگیر نامی شخص کافی عرصہ سے خود کو (ن) لیگ کا رکن اسمبلی وپارلیمانی سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ظاہر کر کے پو لیس کے اعلی افسران اور… Continue 23reading (ن) لیگ کا جعلی ’’پارلیمانی سیکرٹری ‘‘ گر فتار