پولیس اہلکار کو تھپڑ ،عدالت نے فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پولیس اہلکار کو تھپڑ ،عدالت نے فیصلہ سنادیا،اسلام آباد کی عدالت نے پولیس اہلکار کو دھکا دینے اورتھپڑ مارنے کے مقدمہ میں سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری اور ان کے بیٹے کی ضمانت منظور کر لی ہے ٗ اس سے قبل وہ عبوری ضمانت پر تھے ۔پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے… Continue 23reading پولیس اہلکار کو تھپڑ ،عدالت نے فیصلہ سنادیا